کابل زوانان کے بلے باز حضرت اللہ زازائی کے ایک ہی اوور میں 6 چھکے۔ اوور سے کُل 37 رنز آئے۔
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں حضرت اللہ تیسرے کھلاڑی ہیں یہ کارنامہ سر انجام دینے والے۔ یوراج سنگھ اور روز وائٹلے دوسرے دو کھلاڑی ہیں۔
حضرت اللہ نے اس اننگ میں تیز ترین ففٹی کا ریکارڈ برابر کیا۔ یوراج سنگھ اور کرس...