سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ گالے میں جاری ہے۔
میچ کے تیسرے روز انگلینڈ کی پوزیشن کافی مستحکم ہے۔
انگلینڈ 342 & 260/5*
سریلنکا 203
انگلینڈ لیڈ بائے 399 رنز
خواتین کے عالمی ٹی ٹؤئنٹی کپ کل سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہو رہا ہے۔ ٹورنامنٹ میں 10 ٹیمز شمولیت اختیار کر رہی ہیں جنکو 2 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔
گروپ A
گروپ B
ٹیلر نے ایمپائر سے محمد حفیظ کا ایکشن مشکوک ہونے کی شکایت کی ہے جو کہ کسی بھی بلے باز کا بنیادی حق ہے۔
سرفراز کا ری ایکشن تھوڑا اوور ایکشن لگ رہا ہے چونکہ حتمی فیصلہ ایمپائر نے کرنا ہے۔ ٹیلر نے اپنا حق استعمال کیا ہے۔
پہلا ایک روزہ میچ جاری۔
کیویز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے۔
89/3
19 اعشاریہ 3 اوورز
20 ویں اوور میں پہلا ایکسٹرا رن بنا ہے اور وہ بھی لیگ بائے۔
بہت خوب شاہینو بہت ہی خوب۔
ہاہاہاہہاہاہاہااہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
تائیوانی اسٹیو جابز سے یہ بھی پوچھ کر بتا دیں تباہ حال معیشیت دنوں میں کیسے بحال ہو گئی۔ کم از کم بیان تو ایک رکھ لیں۔
پاکستان اور نیوزیلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی جاری۔
کیویز 153/7 (20 اوورز)
پاکستان 96/2 (13 اوورز)
42 گیندوں میں 58 رنز درکار۔
شاہین ہر ممکن انٹرٹینمنٹ فراہم کریں گے۔