آئی سی سی وومین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2018

خواتین کے عالمی ٹی ٹؤئنٹی کپ کل سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہو رہا ہے۔ ٹورنامنٹ میں 10 ٹیمز شمولیت اختیار کر رہی ہیں جنکو 2 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔

گروپ A
Screenshot-20181108-150353-3.png


گروپ B


Screenshot-20181108-150359-2.png

 
پاکستان کو 166 کا ہدف

آسٹریلیا نے اچھا آغاز لیا تھا تاہم مڈل اوورز شاہین لڑکیوں نے بعد میں اچھا کنٹین کیا۔ یوں تو 165 کا مجموعہ شاہینون کے لئے کافی بڑا ہے لیکن
کم آن گرلز۔ وغیرہ
 
پاکستان نے مقررہ بیس 20 اوورز میں 133 رنز بنائے ہیں۔
جو کہ پاکستان کا ریکارڈ ٹوٹل ہے۔
شاباش گرلز۔

انڈیا کی اننگ صفر کی بجائے 10 رنز سے شروع ہوگی۔
 
Top