کینگروز بمقابلہ پروٹیز

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 9, 2018 8:04 صبح

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ ایڈیلیڈ میں جاری۔

    آسٹریلیا 231 آل آؤٹ
    جنوبی افریقہ 1/28
    6 اعشاریہ 4 اوورز کا کھیل

    پروٹیز کو سیریز میں ایک-صفر سے برتری حاصل ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. کامران عاشر

    کامران عاشر محفلین

    مراسلے:
    490
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    سائوتھ افریقہ کو پروٹیز کس وجہ سے بولتے ہیں؟
     
  3. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,908
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    پروٹیز افریقہ کا قومی پھول ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  4. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,908
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    پہلا میچ کب ہوا؟
     
  5. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    48 گیندوں میں 47 درکار جبکہ 3 وکٹس درکار۔

    ملر کلر جی ایک اینڈ پر کھڑے ہیں اور پروٹیز کی اُمیدیں بھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    ملر کلر بھی پویلین واپس
    40 درکار 30 گیندوں میں 2 وکٹ ہنوز باقی۔
     
  7. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    آسٹریلیا 7 رنز سے کامیاب۔
    مسلسل 7 میچز میں شکست کی لڑی کو بالآخر توڑ ڈالا۔
    فنچ جی کی جانب سے نہایت عمدہ کپتانی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  8. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    تیسرا ایک روزہ میچ جاری۔

    321 رنز کے تعاقب میں کینگروز
    18/2
    3 اعشاریہ 2 اوورز کا کھیل


    پروٹیز کھیل کے آغاز پر مشکل کا شکار تھے لیکن پھر فیٍف ڈو بیوٹی اور ڈیوڈ ملر کلر نے نہایت عمدہ سینچریز جڑ کر 320 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا۔
     
    آخری تدوین: ‏نومبر 11, 2018 7:46 صبح
  9. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,908
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    جیت گئی آسٹریلیا :p

    اسکور
    23-2 اوورز 5
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    28 اوورز کے بعد کینگروز 129/3

    کافی سست آغاز کے بعد سٹونس اور شان مارش جی جے یکدم ہی چوتھا گئیر لگا دیا ہے۔ دونوں اگر ففٹیز کو سینچری میں بدل دیں تو میچ کافی دلچسپ ہو جائے گا۔
     
  11. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    40 اوورز کے بعد 216/4
    آخری اوور سے 106 مزید درکار۔

    مارش جی نے ایک اینڈ خوب سنبھالا ہوا ہے اور اچھے رنز جوڑ رہے ہیں جبکہ دوسرے سے الیکس کیری بھی اچھا کھیل رہا۔ میکسویل ابھی باقی ہیں تو بقول کپتان خان "کھیل دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چُکا ہے۔"
     
  12. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    آخری 4 اوورز سے 64 درکار
     
  13. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    میچ 40 رنز سے اور سیریز 2-1 سے پروٹیز کے نام۔
     

اس صفحے کی تشہیر