آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ ایڈیلیڈ میں جاری۔

آسٹریلیا 231 آل آؤٹ
جنوبی افریقہ 1/28
6 اعشاریہ 4 اوورز کا کھیل

پروٹیز کو سیریز میں ایک-صفر سے برتری حاصل ہے۔
 

فہد اشرف

محفلین
آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ ایڈیلیڈ میں جاری۔

آسٹریلیا 231 آل آؤٹ
جنوبی افریقہ 1/28
6 اعشاریہ 4 اوورز کا کھیل

پروٹیز کو سیریز میں ایک-صفر سے برتری حاصل ہے۔
پہلا میچ کب ہوا؟
 
تیسرا ایک روزہ میچ جاری۔

321 رنز کے تعاقب میں کینگروز
18/2
3 اعشاریہ 2 اوورز کا کھیل


پروٹیز کھیل کے آغاز پر مشکل کا شکار تھے لیکن پھر فیٍف ڈو بیوٹی اور ڈیوڈ ملر کلر نے نہایت عمدہ سینچریز جڑ کر 320 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا۔
 
آخری تدوین:
28 اوورز کے بعد کینگروز 129/3

کافی سست آغاز کے بعد سٹونس اور شان مارش جی جے یکدم ہی چوتھا گئیر لگا دیا ہے۔ دونوں اگر ففٹیز کو سینچری میں بدل دیں تو میچ کافی دلچسپ ہو جائے گا۔
 
40 اوورز کے بعد 216/4
آخری اوور سے 106 مزید درکار۔

مارش جی نے ایک اینڈ خوب سنبھالا ہوا ہے اور اچھے رنز جوڑ رہے ہیں جبکہ دوسرے سے الیکس کیری بھی اچھا کھیل رہا۔ میکسویل ابھی باقی ہیں تو بقول کپتان خان "کھیل دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چُکا ہے۔"
 
Top