نتائج تلاش

  1. زین

    مبارکباد مقدس بٹیا کے ایک ہزار پیغامات

    مبارکباد ہو۔:) رفتار واقعی تیز ہے ۔ :applause: رفتار سے یاد آیا میں نے بعض بسوں اور رکشوں پر یہ لکھا ہوا دیکھا ہے ۔ "نسوار نہیں تو رفتار نہیں" :biggrin:
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    آتا تو رہتا ہوں لیکن پوسٹس نہیں کرتا۔ پہلے کی طرح فعال ہونے کی کوشش کروں گا
  3. زین

    بریکنگ نیوز

    وعلیکم السلام ۔ شمشاد بھائی آپ بھی کبھی کوئٹہ تشریف لائیں نا
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    فہیم بھائی تو کہہ رہے ہیں کہ کوئٹہ میں آجکل کراچی کی نسبت گرمی زیادہ ہے :confused:
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    السلام علیکم ! مزاج بخیر ہیں شمشاد بھائی ؟ ناعمہ آپ کیسی ہیں ؟
  6. زین

    کچھ چیٹ کے بارے میں

    مجھے تو زیادہ فرق محسوس نہیں ہوا۔ ساجد بھائی۔ آپ عزیز امین کی خواہش کا گلہ گھونٹ کر اچھا نہیں کررہے :shameonyou:
  7. زین

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی سالگرہ

    السلام علیکم اردو محفل کے تمام ممبران کو محفل کی سالگرہ مبارک ہو۔
  8. زین

    چھٹی سالگرہ ہو مبارک یہ تم کو برتھ ڈے تمہاری

    حضور! پانی پی لیا کہ پیش کروں ؟
  9. زین

    ناعمہ کا چائے خانہ

    السلام علیکم!!!
  10. زین

    مبارکباد فہیم اورملائکہ کو سالگرہ مبارک

    میں نے کم از کم دھاگہ تو بنالیا ۔۔:)۔میری سالگرہ توکسی کو یاد بھی نہیں تھی:(
  11. زین

    کوئٹہ میں غیر مسلح چیچن باشندوں کاماورائے عدالت قتل ۔چشم کشا رپورٹ

    کوئٹہ میں جعلی مقابلے میں جاں بحق ہونیوالے چیچن خواتین اور مردوں تین روز گزرنے کے باوجوددہشتگردیا خودکش حملہ آور ثابت نہیں کئے جاسکے ، پولیس کمزور دلائل کا سہارا لے کر معاملے کومزید پیچیدہ بنارہی ہے ، فرنٹیئر کور نے خودکو معاملے سے الگ کردیا ۔ تفصیل کے مطابق کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی...
  12. زین

    مبارکباد فہیم اورملائکہ کو سالگرہ مبارک

    کل انیس مئی کو اردو محفل کے پرانے رکن فہیم بھائی تھی اور آج بیس مئی کو ملائکہ کی سالگرہ ہے ۔:) آپ دونوں کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! دعا ہے کہ آللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین!
  13. زین

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    شرط لگاتا بھی تو اتنا افسوس نہ ہوتا۔ گوروں نے بڑا ظلم کیا۔ میں بالر ہوتا تو اس بے چارے کو کیریئر کی پہلی سینچری پوری کرنے دے دیتا
  14. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    پہلے کمپیوٹر پر بھی کام کرنا پڑتا تھااور زیادہ وقت آفس میں گزارنا پڑتا تھا۔۔۔۔۔۔ اب فیلڈ میں زیادہ ہوتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. زین

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    کینیا بہت اچھا کھیلا آج۔۔۔۔۔ مجھے سب سے زیادہ افسوس اس بات کا ہوا کہ کینیا کا بلے باز سینچری نہ بناسکا۔
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    میں تو گھر اور دفتر کے مسائل و مصروفیات کی وجہ سے غائب تھا / ہوں۔۔۔۔۔۔۔ کام کی نوعیت بھی کچھ تبدیل ہوگئی ہے ۔۔۔۔
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلام علیکم! یہ رہی میری آج کی حاضری وعلیکم السلام ماوراء بہن۔۔کیسی ہیں آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہاں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ باجو کے جاتے ہی سب غائب ہوگئےےےےے
  18. زین

    محفل ڈاریکٹری

    میرا نمبر عدم ادائیگی کی وجہ سے کٹ گیا تھا :) واہ بھئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:) سعود بھائی اور ظہیر بھائی (طالوت) کا اثر آپ پر بھی پڑ گیا۔۔۔۔۔۔۔ :eek: اگلے مرحلے میں ترانہ لکھنے کا ارادہ تو نہیں :rolleyes:
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    اس لئے کہ رشتہ خالہ کے سسرال میں ہوا ہے ۔ یعنی میرے اور خالہ کا سسرال ایک ہے ۔ اب میں تو وہاں جانے سے رہا۔
Top