نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    ارےےےےےے بھائی کیا ہوا؟؟؟ اس حد تک کیسے گئے ؟؟ غصہ تو مجھے بھی بہت آتاہے لیکن برداشت کرنا پڑتا ہے ۔ میں ٹھیک ہوں
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    فہیم بھائی کیسے ہیں آپ ؟؟
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    او ہ معافی چاہتا ہوں میں اس وقت جواب ارسال کررہا تھا ۔ درست کہا
  4. زین

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    آپ کا مطلب ہے جیاء صاحبہ ڈاکٹر بننے کی اہل نہیں :noxxx:
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    بہن کو جلد کی بیماری ہے ، والدہ کے ٹیسٹ وغیرہ بھیجے ہیں لیکن ہڑتالوں کی وجہ سے دوبارہ ڈاکٹر کے پاس نہیں جاسکے اور رزلٹ معلوم نہیں ہوسکا۔ آمین آپ کیسی ہیں ؟ آج "آداب" بھول گئیں :)
  6. زین

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    اب کیا ڈاکٹر بن گئی ہیں ؟:nailbiting:
  7. زین

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    جی :) ویسے آپ شاعرہ جیاء راؤ صاحبہ تو نہیں :confused: :rolleyes:
  8. زین

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    ہمیں بھی آپ سے یہ امید نہیں تھی :grin:
  9. زین

    تعارف تعارف

    خوش آمدید عبدالخالق صاحب آپ اپنا تعارف کرانے کے لئے علیحدہ تھریڈ کھولیں ۔
  10. زین

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    کیا ہوا؟؟:grin:
  11. زین

    تعارف تعارف

    خوش آمدید الیاس صاحب :)
  12. زین

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    جیا راؤ صاحبہ اپنا تعارف تو کرائیں:noxxx:
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    اس کے لئے بھی بے چین نہیں ویسے کچھ دیر پہلے ہی خالہ کو ہسپتال سے گھر پہنچا کر ہی دفتر آیا ہوں ۔ بہن اور والدہ بھی بیمار ہیں انہیں ہڑتال کی وجہ سے ڈاکٹر کے پاس نہیں لے جاسکا ۔
  14. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    میں بے چین ہوں لیکن انٹرویو کے لئے نہیں
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    تو کب شروع کررہے ہیں انٹرویو ؟
  16. زین

    کوئٹہ: بی این پی کے رہنماء حبیب جالب بلوچ قتل

    حالات تو خیر دو تین تک بگڑے رہیں گے۔ بعض لوگوں کو تو بس موقع چاہیئے ہنگامہ آرائی اور لوٹ مار کے لئے ۔ اتنا بڑا لیڈر بھی نہیں تھا جتنا مرنے کے بعد اسے پیش کیا جارہا ہے ۔ سچ بات کہوں تو مجھے تو ان کے قتل پر کوئی افسوس نہیں ہوا کیونکہ انہیں بے گناہ لوگوں کے قتل پر کوئی افسوس نہیں ہوتا تھا۔
  17. زین

    کوئٹہ: بی این پی کے رہنماء حبیب جالب بلوچ قتل

    کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے بلوچستان نیشنل پارٹی(مینگل) کے مرکزی سیکرٹری جنرل حبیب جالب بلوچ ایڈووکیٹ کو قتل کردیا۔ سیکرٹری داخلہ بلوچستان اکبر حسین درانی کے مطابق حبیب جالب بلوچ سریاب روڈ پر موسیٰ کالونی کے علاقے پرکانی آباد میں واقع اپنے گھر کے بھائی کی بھائی کی دکان پر اخبار...
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    السلام علیکم یہاں تو ایک اور کو پھڑکا دیا گیا اور اب حالات خراب ہورہے ہیں۔ دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    جان بوجھ کر کیا کریں پھر ناراض نہیں ہوں گے ۔ میں تو چلا سونے ۔ صبح چھوٹے بھائی کے ساتھ سکول بھی جانا ہے ۔ پھر بات ہوگی انشاء اللہ
Top