نتائج تلاش

  1. زین

    مزاج کیسے ہیں (3)

    آپ مزاح میں ہی سنجیدہ لکھ جاتی ہیں
  2. زین

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    دعا ہے کہ جو کچھ ہو آپ کے حق میں ہو
  3. زین

    مزاج کیسے ہیں (3)

    آپ ہی کی تحریر پڑھ رہا تھا بلاگ پر۔
  4. زین

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    بجا فرمایا، اپنے ملک کے بارے میں کوئی کچھ کہے تو خون کھول اٹھتا ہے ۔ ہمارا تو یہاں روز نام نہاد "آزادی پسندوں" سے واسطہ پڑتا ہے میرا تو دل کرتا ہے کہ پاکستان کے خلاف بولنے والوں کی زبان کھینچ نکالوں۔
  5. زین

    مزاج کیسے ہیں (3)

    ایک تحریر پڑھ کر افسردہ ہوگیا ہوں
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    وہ کہیئے جو لوگ سیاستدانوں کے بارے میں کہتے ہیں :grin:
  7. زین

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    یہ تو اچھی بات ہے ، اگر جاب اچھی ہے تو کرلیجئے ۔
  8. زین

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    کیا ہوا؟؟؟ عجیب مصیبت کیسی ؟
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    اچھا! :rolleyes: اور فہیم بھائی کے غائب ہونے کی وجہ کیا ہے ؟
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    سفر پر شہر سے باہر گیا تھا تو طبیعت بگڑ گئی ۔ اللہ کا کرم ہے اب بالکل ٹھیک ہوں۔ جی ، درست کہا ۔ ظفری صاحب بھی ان کے ساتھ غائب ہیں :)
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    میں دو دن تو بیمار تھا اس لئے نہ آسکا فہیم بھائی بھی نظر نہیں آرہے
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    میں دو دن تو بیمار تھا اس لئے نہ آسکا فہیم بھائی بھی نظر نہیں آرہے
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    آپ کہاں غائب تھیں اتنے دن ؟
  14. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    الحمداللہ ۔ آپ سنائیں ؟ کیسا ہے یوکے کا موسم ؟
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    السلام علیکم!!!!!
  16. زین

    مبارکباد ناعمہ عزیز کی سالگرہ

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔:) (دیر سے مبارکباد دینے پر معذرت :( )
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    وعلیکم السلام آپ سنائیں ؟
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    وعلیکم السلام کہاں ہیں آپ ؟؟؟ پڑھائی اور کام کیسا جارہا ہے ؟
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    وعلیکم السلام کیسا رہا اسلام اباد کا سفر ۔ مجھے تو دو سو کلو میٹر کا سفر مہنگا پڑ گیا ، طبیعت ٹھیک نہیں
  20. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    ضلع سے ہی باہر نکلا تھا۔ اور شاہد میری صحت کو یہ گوارا نہیں لگا
Top