نتائج تلاش

  1. زین

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    میرا بھی یہی خیال ہے۔
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    خوش آمدید ۔ تسلیم عرض ہے
  3. زین

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    محکمہ موسمیات والوں کو فون کرکے پوچھ لیجئے ۔ کوئٹہ میں دو دنوں سے موسم کافی گرم ہے۔ کل پہلی بار پنکھے کے بغیر (لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے ) گرمی محسوس ہوئی
  4. زین

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    دو دنوں سے تو میں بھی ٹھیک سے نہیں آ پارہا تھا۔ پیپر ختم ہوگئے ۔ اب کچھ نیا کرنے کا ارادہ ہے ۔ جاب کی تبدیلی سمیت تین چار چیزوں کا سوچا ہے ۔ دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے
  5. زین

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    غلط وقت بھی تو نہیں ۔ جب کام سے فرصت ملے گی تو کھانا کھائیں گے ناں
  6. زین

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    کئی دنوں سے فہیم بھائی سے رابطہ نہیں ہوا، کل انشاء اللہ فون پر بات کروں گا۔ آپ سے بھی دو تین دنوں سے بات نہیں ہوئی اس لئے مس کررہا تھا
  7. زین

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    ظالم طوطا کتنا کھاتا ہے ہم ابھی کچھ دیر بعد رات کا کھانا کھانے والے ہیں ۔
  8. زین

    تاسف م م مغل صاحب کے نانا جان کل رضائے الٰہی سے انتقال فرماگئے ہیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے
  9. زین

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    میں فہیم بھائی اور خوشی بہنا کو مس کررہا ہوں
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    خوشی بہنا آج کیوں نہیں آئیں؟
  11. زین

    اِسراء نقوی

    ماشاء اللہ۔ اللہ پاک نظر بد سے بچائے۔
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    اللہ رحم کرے ۔ شہر کے حالات بگڑتے جارہے ہیں ۔ صبح چار بم ناکارہ بنائے گئے۔ ابھی ایئر پورٹ پر دھماکے میں دو افراد ہلاک اور چودہ زخمی ہوگئے۔
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    یہاں بھی حالات کچھ دن بگڑ گئے تھے لیکن اللہ کا شکر ہے پیپر وقت پر ہی ہوگئے ۔ خیر تمہیں کچھ اور وقت مل گیا تیاری کا آخری پیپر ہے کس چیز کا ؟
  14. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    پیپر الحمداللہ کافی اچھے ہوئے تھے اور امید تو ہمیشہ اچھے ہی کی کرنی چاہیئے مصلحے پر بیٹھ کر انتظار کررہی ہیں ؟ :rolleyes:
  15. زین

    تعارف عائشہ عزیز کا تعارف

    خوش آمدید :)
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    اللہ کا کرم ہے آزاد ہوگیا ہوں ۔اب دو تین ماہ تک نتیجے کا انتظار کرنا پڑے گا
  17. زین

    احسان لیک دود پشتو فونٹ

    ڈیر خہ۔ ڈیرہ مننہ احسان صاحب
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    السلام علیکم اللہ پاک آپ کے بھائی اور ابو کو صحت کاملہ عطاء فرمائے ۔ آمین
  19. زین

    مبارکباد زین کو سالگرہ مبارک

    بادام کھایا کریں :rolleyes: وعلیکم السلام بہت شکریہ شگفتہ بہنا
  20. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    خیر مبارک۔ اب دعا کریں کہ نتیجہ بھی اچھا آئے ۔ کیوں ، شمشاد بھائی نے کیا کیا ؟
Top