نتائج تلاش

  1. زین

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    آج تو پورا دن ٹینشن کا ٹھوکرا سر پر لئے گزرا
  2. زین

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    آج میں بہت غصے میں ہوں
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    اللہ حافظ
  4. زین

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    سونے کا سوچ رہا ہوں
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    ہاہاہاہا۔ بابا عقاب اچھا۔ ادی ، میں چلا سونے۔ آج جلدی نیند آرہی ہے
  6. زین

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    ادی لفظ مجھے بھی بہت پسند ہے ۔ معلوم نہیں مجھے تو سندھی کے یہی ایک دو لفظ آتے ہیں
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    :good: :aadab: مہمان یا میزبان ؟:music:
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    آپ کی یہی رفتار رہی تو شمشاد بھائی کو پیچھے چھوڑ جائیں گی :)
  9. زین

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    یہ باتیں چھوڑیں دل دکھی ہوجاتا ہے۔ ویسے بھی آج میرا دل بہت دکھی ہے ۔ معصوم بچوں کو تڑپتے تڑپتے دیکھا ہے
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    آپ نیا دھاگہ بنائیں ، دس پیغامات رہتے ہیں وہ بھی پورے ہوجائیں گے
  11. زین

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    عوام کو خود اپنی حالت پر ترس نہیں آتا ، حکومت کو کیوں آئے گا؟
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    ارےےےےےے یہ کیسے ہوا ، مجھے پتہ ہی نہیں ۔ یہ امریکہ یا طالبان کی سازش ہے
  13. زین

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    ادی کہا کروں پھر ؟
  14. زین

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    کیا کرتے ہیں بیچارے برداشت ہی کرتے ہیں آج ان علاقوں میں درجہ حرارت 51 ریکارڈ کیا گیا Highest Maximum Temperature Recorded in Nwabshah,Jacobabad and Larkana= 51°C
  15. زین

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    صرف زین ہی بلایا کریں کیونکہ آپ مجھ سے بڑی ہیں ۔ اس طرح توباجی بھی عزت کے لئے کہتے ہیں :)
  16. زین

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    شکر کریں آپ جیکب آباد یا سبی میں نہیں جہاں سورج سوا نیزے پر آجاتا ہے
  17. زین

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    ہاہاہا آج نہیں کل پوچھوں گا ۔ ویسے آپ کو باجی لفظ اچھا نہیں لگتا اور مجھے ’’جی‘‘
  18. زین

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    قابل برداشت گرمی ہوتی ہے ۔ لیکن دو دنوں سے کچھ زیادہ ہی گرمی ہے آج درجہ حرارت 37 سینٹی گریڈ تھا
  19. زین

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    خوشی باجی طبیعت کیسی ہے آپ کی ؟ :grin:
Top