نتائج تلاش

  1. زین

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    جی ، نہیں :)
  2. زین

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    ہمیں سب سے پہلے یہی بات سکھائی جاتی ہے:grin:
  3. زین

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    بہتر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. زین

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    آج تو مجھےایک سیاسی جماعت کے رہنماء پر سخت غصہ آیا :mad:
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    کام بڑھ گیا ہے آن لائن تو رہتا ہوں لیکن مراسلے بھیجنے کا موقع نہیں ملتا۔
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    السلام علیکم بڑے دنوں بعد حاضری لگارہا ہوں ۔ شمشاد بھائی ، مزاج گرمی بخیر ہیں ؟ خوشی بہنا، تسلیم عرض ہے ۔ اس وقت تو میں کچھ دیر کے لئے آیا ہوں
  7. زین

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    مصروف تھا ۔ آپ کو بتایا تھا کہ دو بڑے........آرہے ہیں کوئٹہ
  8. زین

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    یا اللہ خیر۔ آپ ٹھنڈا پانی پیئے اور آرام کریں۔ میں بھی چلتا ہوں صبح بہت سارے کام کرنے ہیں۔ اللہ کرے موسم خراب ہوجائے اور یہ دونوں بڑے ..........کوئٹہ ہنچ نہ سکے۔
  9. زین

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    اس کا خیر ہے، وہ میرے نہیں آپ کے کھاتے میں آجائے گا
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    ٹھیک کہا واقعی آج آپ سنجیدہ سی نظر آرہی ہیں
  11. زین

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    آج آپ کے مراسلات میں پہلی والی باتیں نظر نہیں آرہیں
  12. زین

    گپ شپ کارنر 2

    اتنی گہری باتیں نہ کیا کریں ، منوں سمجھ نئیں آندی
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    ہمیشہ خوش خوش نظر آنے والی خوشی ادی کی خوشیوں کو نظر تو نہیں لگی؟ اللہ پاک آپ کی مشکلات آسان فرمائے اور آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔ آمین
  14. زین

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    کیوں مجھے جیل بھیجنے کا ارادہ ہے ؟ کل خود ہی خبریں پڑھ لیجئے پتہ چل جائےگا کون آیا تھا کوئٹہ
  15. زین

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    ویسے آپ کچھ پریشان پریشان سی کیوں نظر آرہی ہیں ؟
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    اللہ کا کرم ہے ۔ آپ سنائیں اتنے دنوں کہاں غائب رہیں؟؟؟
  17. زین

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    آج کا دن تو ٹینشن میں گزرا۔ کل تو مزید ٹینشن سے گزرے گا۔ ملکی دولت لوٹنے والے دو بڑے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آرہے ہیں
  18. زین

    گپ شپ کارنر 2

    آپ نے بھی اثرات محسوس کیے ؟؟
  19. زین

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    کئی دنوں سے نہیں آرہے ۔ ویسے آج شام کو میری ان سے فون پر بات ہوئی
  20. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    وعلیکم آداب زین کا :grin:
Top