السلام علیکم سب کیسے ہیں ؟؟؟
بجٹ نہیں بجٹ کی رپورٹس بنانے میں مصروف مصروف۔ الفاظ اور اعداد و شمار کی ہیر پھیر بڑی مشکل سے سمجھ آتی ہے ۔
مصروفیت کی وجہ سے محفل گردی کے لئے وقت نہیں مل رہا ۔
آپ کیسی ہیں ؟ ۔ میں نے آپ اور فہیم بھائی کو کچھ دن پہلے خواب میں دیکھا تھا ۔آپ دونوں کوئٹہ آئے ہوتے...