نہیں
یہ کوئٹہ میں ان واقعات کا تسلسل ہے جن میں اردو اور پنجابی بولنے والوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے ۔اب تو پشتونوں اور خود بلوچوں کو بھی نہیں بخشا جارہا ۔
ایسے واقعات کی ذمہ داری بلوچ مسلح تنظیمیں قبول کرتی ہیں۔ پہلے تو غریب مزدوروں کو شہید کرکے انہیں ’’سرکار کا مخبر‘‘ قرار دیتے ۔اب ان کمسن...
کوئٹہ میں آباد کار ریٹائرڈ سرکاری ملازم کے گھر پردستی بم حملے میں دو کمسن بچیاں شہید جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا،بچوں کی عمریں چار سے چھ سال کے درمیان ہیں‘ سفاک دہشت گردوں نے گھر کے کھلے دروازے سے صحن میں بم پھینک کر کھیل میں مصروف بچوں کو نشانہ بنایا۔
پولیس کے مطابق جمعرات کی شب کوئٹہ کے علاقے...