بلوچستان کے دو ارکان قومی اسمبلی کے جعلی اسناد کی دستاویزات تو میرے پاس بھی موجود ہیں جنہوں نے ایسے مسلک کی مدارس سے ڈگریاں حاصل کی ہیں جن سے ان کا تعلق ہی نہیں ۔اور متعلقہ مدارس نے ان کی ڈگریاں بھی جعلی قرار دیدی ہیں
ہر رکن تو نہیں البتہ 65 رکنی ایوان میں 50 سے زائد کابینہ کے ارکان ہیں۔ ان میں کچھ ایسے وزیر ہیں جن کے پاس کوئی محکمہ ہی نہیں۔
دلچسپ امر یہ بھی ہے کہ ڈھائی سال گزرنے کے باوجود اب تک اپوزیشن لیڈر کا تقرر نہیں ہوسکا ہے ۔
پہلے میں بہت ٹھنڈے مزاج کا بندہ تھا۔ اب کچھ عرصے سے کافی تبدیلیاں محسوس کررہا ہوں۔ پوری قوم کی طرح مجھ میں بھی برداشت کا مادہ ختم ہوتا جارہا ہے ۔ اور چھوٹی چھوٹی باتوں پرغصہ آتا ہے
میں بارہ بجے سے دھاگے چھان مار رہا ہوں تو پتہ تو ہوگا ناں ۔ آپ اور میری طرح باجو اور شماد بھائی کی بھی شرط لگی ہے ۔
میں تو اکثر فجر کی نماز پڑھنے کے بعد ہی سوتا ہوں ۔ تب تک محفل پر آن لائن رہتا ہوں