صفحہ نمبر 65
سڈنی اگرچہ مدبر اور رموز مملکت کا جاننے والا تھا لیکن سپاہیون کے مانند جفا کشی کرتا۔ بیکن قبل اسکے کہ لاورڈ چنسیلر ہو نہایت مستعد اور بیدار مغز تصفن تھا۔ ہوکر اراکین سلطنت سے تھا لیکن مثل چاپان کے محنت و مشقت کرتا ۔ شکسپیر کی لیاقت و قابیت سے زمانہ آگاہ ہے ۔ لیکن وہ ایک تھیٹر کا...