کيوں دير گئے گھر آئے ہو، سجنی سے کرو گے بہانا کيا :grin:
شب بيتی ، چاند بھی ڈوب چلا ، زنجير پڑی دروازے میں
کيوں دير گئے گھر آئے ہو، سجنی سے کرو گے بہانا کيا
استاد امانت علی کی آواز میں سنیئے :)
صفحہ نمبر 109
ایک قوی الفعل دوا ڈیوک کے کان مین ڈالی جسکی وجہ سے نہایت تکلیف گوارا کرنی پڑی لیکن چونکہ ڈیوک ایک متحمل مزاج آدمی تھا اوسنے اس تکلیف کو برداشت کیا۔ اتفاقآ اوسکے ذاتی طبیب نے دیکھا کہ ڈیوک کا چہرہ سرخ ہے اور آنکھین پرآشوب ہورہی ہین تو اوسنے اجازت لیکر ڈیوک کا کان دیکھا کہ اوس مین...
صفحہ نمبر 108
منصبی کو پورا کرتے تھے لیکن اسکو بہت عرصہ گزر گیا۔ موجودہ زمانہ میں روسی ڈی ٹا کوایل نے فرائض منصبی کے انجام مین غلغہ پھیلایا تھا لیکن وہ قید کیا گیا اور عامہ خلائق کی خدمت سے علیحدہ کردیا گیا ۔ اوسنے ایک مرتبہ اپنے دوست کاررگولی کو لکھا کہ مین بھی تمہاری طرح روز بروز فرائض منصبی...
صفحہ نمبر 107
کہ آپ کچھ خوف نکیجئے ہملوگ اپنے فرض سے بخوبی واقف ہین۔
بنسن اور کالنگوڈھ بھی اپنے فرائض منصبی کے انجام مین مشہورو معروف تھے چنانچہ ان لوگونکا کا نوجوانون کے واسطے مقولہ تھا کہ جہانتک ہوسکے تملوگ اپنے فرائض منصبی کے انجام مین کوشش و محنت کرو۔
فرائض منصبی جیسا انگریزی قوم کے لوگ...
اوہ۔ یہ تو بتانا بھول ہی گیا ۔ بہرحال میرا پانچ صفحات لکھنے کا ہی ارادہ تھا ۔
آج تو بارشوں اور سیلاب کے باعث موقع نہیں ملا ۔ کل تک انشاء اللہ پوسٹ کردوں گا۔
صحیح جملہ شاید اس طرح ہے ’’خود اختیاری جملہ نیکیونکی (نیکیوں کی) جڑ ہے ‘‘
جیسا کہ شمشاد بھائی نے اس دھاگے میں بتایا ہے کہ کتاب میں پرانی املاء استعمال کی گئی ہے اس لئے نون غنہ کو بھی نون کی طرح ہی لکھا گیا ہے ۔
اس "امید" پر