سلگتا بلوچستان: پس منظر اور صورت حال
مولانا عبدالحق ہاشمی
بلوچستان، پاکستان کا چوتھا اور رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ ہے۔ یہ کُل پاکستان کا تقریباً ۴۴ فی صد ہے۔ اس اعتبار سے یہ نصف پاکستان کہلانے کا مستحق ہے۔ اپنے منفرد محلِ وقوع کے باعث اس کی جغرافیائی اہمیت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔...
شمشاد بھائی ۔ پہلے فیلڈ میں کم نکلتا تھا اور زیادہ وقت دفتر میں گزرتا۔ اب جب سے نئی جگہ کام شروع کیا ہے زیادہ وقت فیلڈ میں گزر جاتا ہے۔
فہیم بھائی کو کل بہت عرصہ بعد فون کیا تھا۔ دوبارہ بات ہوئی تو آپ کا پیغام پہنچادوں گا۔
صبح تفصیل سے بات کریں گے۔
ان سے گھنٹہ دو پہلے تفصیل سے بات ہوگئی تھی۔۔۔ ایم ایس این پر بھی بات ہوئی۔۔۔۔لیکن اب آف لائن ہوگئے ہیں۔۔۔۔صبح بات کروں گا۔ انشاء اللہ
وعلیکم السلام
عندلیب اپیا ۔ اللہ کا کرم ہے ۔ سب خیریت ہے ۔۔
آپ کیسی ہیں؟؟ بھانجے اور بھانجیاں کیسی ہیں ۔۔۔ چھوٹو میاں کی کوئی تصویر تو شیئرکیجئے گا۔
اچھا۔۔۔ مجھے کسی نے بتایا ہی نہیں :)