مبارکباد فہیم اورملائکہ کو سالگرہ مبارک

زین نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 20, 2011

  1. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کل انیس مئی کو اردو محفل کے پرانے رکن فہیم بھائی تھی اور آج بیس مئی کو ملائکہ کی سالگرہ ہے ۔:)

    آپ دونوں کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! دعا ہے کہ آللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  2. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,269
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میری طرف سے بھی دونوں کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔

    لیکن دونوں کے لیے ایک ہی دھاگہ کیوں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,904
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ملائکہ آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس دن کو آپ کے لیے بابرکت بنائے اور آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,904
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    فہیم آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس دن کو آپ کے لیے بابرکت بنائے اور آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    بس دیکھ لیں چچا جی اب تو دھاگوں میں بھی کنجوسی:(:frustrated:
     
  7. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    شکریہ بہت خرم بھائی:)
     
  8. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    بہت شکریہ خازینہ صاحب شاید ایسے ہی لکھیں گے اردو میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    پھر شکر ہے زین نے کر تو دیا نا ورنہ تو سب لوگ سوئے ہوئے ہیں:rolleyes:
     
  10. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,378
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    شکریہ زین:)
    اتفاقاً نظر پڑ گئی ورنہ مجھے تو اس دھاگے کا علم نہیں ہوتا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,378
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    باقی تمام حضرات کا بھی شکریہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,860
    موڈ:
    Twisted
    سالگرہ مبارک ہو۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,245
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    چلیں فہیم لالہ آئے تو سہی یہاں۔

    فہیم بھائی میری طرف سے بہت مبارک ہو جیتے رہیں سدا خوش رہیں۔:)
    اور ملائکہ آپ بھی جیتی رہو ہر دن خوشیوں بھرا ہو۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,904
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جزاک اللہ بٹیا۔ جیتی رہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    فہیم اور ملائکہ آپ دونوں کو سالگرہ بہت مبارک باد !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    پچیسویں پچیسویں سالگرہ پر اب آپ دونوں "وڈے" ہو جاؤ ۔ صرف مبارکبادوں کی قبولی سے کام نہیں چلے گا ایک آدھ ٹکڑا کیک کا بھی ضرور کھلانا ہو گا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  17. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,378
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    شکریہ عائشہ باجی:)
     
  18. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,378
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    شکریہ شکریہ شکریہ۔
    تم تو بہت اچھا اچھا بول لیتی ہو:)
    تم بھی جیتی رہ اور خوش رہو۔
    اور میرا برتھ ڈے گفٹ کدھر ہے۔
     
  19. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,378
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    شکریہ شگفتہ صاحبہ۔
    آپ کیسی ہیں اور کہاں گم ہیں آج کل۔
     
  20. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,378
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    شکریہ ظہیر بھائی۔
    بھئی ہم بھلے ہی پچاس کے ہوجائیں آپ کے سامنے تو بڑے نہیں ہوسکتے۔ آپ کے لیے تو بچوں جیسے ہیں رہیں گے:)
    اور ایک ٹکڑا کیوں۔
    آپ آئیں یہاں انشاءاللہ پورا کیک حاضر کردیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر