ہاہاہاہ ۔۔ کیا چابک دستی ہے ۔۔ مزا آگیا شمشاد بھائی ۔ ہاہہاا۔۔ ویسے میں اتنا پیٹو ہی ہوں ۔۔
جب ہم (میں اور آمنہ ) ، فہد ابو شامل ، شازیہ باجو، فہیم اور شعیب صفدر ملے تھے ناں۔۔ تو سب سے زیادہ میں نے ’’ ہاتھ صاف کیا تھا ‘‘ اور پیٹ خمیری روٹی کی طرح پھول گیا تھا۔۔ ہاہاہ
جی جی ۔۔ دعا ہی دعا ہے دوستو ں کے لیے ۔۔ نام لے لے کر۔۔
یہ تو شکر ہے کہ آپ نے دستِ شفقت روا رکھا اگر لاڈ پیار میں دھموکا جھڑ دیتے تو میرا تو کچومر ہی نکل جانا تھا۔۔ ہاہہاہا
واہ پیارے ۔۔ راج دلارے۔۔ مزا آگیا۔۔
سلامت رہو بھائی جی۔۔ محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید،
حاضر دماغی اور حضور دماغی دونوں کا جواب نہیں۔۔
خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے۔۔ دوانے 5368۔۔۔
میری ننھی مُنّی سی بہنا۔۔
حوصلہ حوصلہ ۔۔ اتنا شدید غصّہ ٹھیک نہیں ۔ ہر جگہ ایسی گفتگو ہمیں زیب نہیں دیتی ۔ آپ کا دکھ بہت بڑا ہے مالک دل بھی بڑا عطا فرمائے ، ردِ عمل کا یہ طور ٹھیک نہیں ہے۔۔
پہلے میں شعبہ ادب کا مدیر تھا۔ اب اختیارِ منصبی نہیں ، سو میں فارق درویش صاحب سمیت وارث صاحب اوردیگر...