سارہ بہن شاد سلامت آباد کامران رہو۔
ہر چند کہ میرے پاس کوئی اختیار نہیں آپ کو روکنے کا مگر التماس گزار ہوں کہ لڑی کے نفسِ مضمون سے مراسلت میں ہم سب کی بہتری ہے۔۔یہ لڑی خالصتاَ میں نے خو د پر لعن طعن کے لیے بنائی تھی۔ غالباً میرےمراسلات یا تو آپ نے پڑھے نہیں یا میری خامی کجی کوتاہی ہوگی کہ میں...