نتائج تلاش

  1. مغزل

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    میں سوچتا ہوں کہ میں سوچتا کیوں ہوں
  2. مغزل

    لعنت مجھ پر --- لعنت مجھ پر

    سب کو روئیں گے شمشاد بھائی ، خود کو بھی تو رونا ہے ناں سو پہلے خود کو روتا ہوں۔ ہمارے معاشرے میں کسی شاعر لکھاری کو محض ٹٹ پونجیا سمجھ لیا گیا ہے، بلکہ بھانڈ میراثی تک ، خود نام نہاد شعراء نے شاعروں ادیبوں کی یہ وقعت طے کروائی ہے کہ۔۔ خود کہتے ہیں کہ شاعر درباری مسخرے ہوتے ہیں۔۔ اس لیے کہتا ہوں...
  3. مغزل

    لعنت مجھ پر --- لعنت مجھ پر

    س ہ (ح) نقوی صاحب /صاحبہ میں بنیادی طور پر قلمکار ہوں ۔ ہتھیارا نہیں ہر چند کہ معاملہ انتہائی غلیظ سطح پر آچکا ہے ۔مگر میں جیسا بھی ہے میں اس ملک کے قانون کو ہاتھ میں لینے کا نہیں سوچ سکتا سو یہ اشتعال کی پھونکیں میرا کچھ نہ بگاڑ سکیں گی۔پھر یہ کہ اس لڑی کی ابتداسے محفلین میرے مزاج کو جانتے ہیں...
  4. مغزل

    نیست ممکن جز بہ قرآن زی ستن : از : اوریا مقبول جان

    شمشاد بھائی اور محمود احمد غزنوی صاحب۔۔ شکر گزار ہوں۔۔ مالک و مولیٰ اپنی رحمتوں میں رکھے آمین
  5. مغزل

    انوکھا/انوکھی لغت

    ایک کیفیت جو ذوالفقار مرزا میں بدرجہ اتم موجود ہے مگر اس سے وہ خون کی ہولی کھیلنے کا کام لیتے ہیں۔۔ حکومت
  6. مغزل

    چھپا رستم

    بچوں کا کام غل غپاڑہ کرنا ہی تو ہوتا ہے، اب اس عید پر التمش مشادرہ کا قلمی شوربہ بنانے میں کامیاب ہوگیا تو یہ کوئی کیمیائی معرکہ تو نہیں ہوا ناں، یوں بھی عید پر عام طور پر الوداع جاز موبی لنک کو کہنے کے بعد میں نے ژونگ ژنگ ژونگ پر منتقل ہونے کا ارادہ کیا تھا۔ اب ایسی بے ربط سی تحریر میں عامیانہ...
  7. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    میں اپنی بیماری کو مس کر رہا ہوں ماشا اللہ بہت ٹھیک ہوں اور چل پھر بھی رہا ہوں کل سے انشا اللہ دفتر بھی جاؤں گا۔۔
  8. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    رہنے دو یار۔۔ بس میں جاتا ہوں ۔۔ بعد میں حاضر ہوں گا۔۔ والسلام
  9. مغزل

    لعنت مجھ پر --- لعنت مجھ پر

    آج یہ لڑی یاد آگئی ۔۔ ایسی پستی میں، میں شاعر ہوں لعنت مجھ پر
  10. مغزل

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    میں سوچ رہا ہوں کہ پرسوں سے بھاگنا دوڑنا شروع کردوں۔۔
  11. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    میں بھی آیا ہوا ہوں صبح سے پر۔۔ کچھ کہنے سننے کی ہمت نہیں ۔۔ صبح ایک مراسلہ پڑھ کر جی اداس ہوگیا۔۔ بس اسی کیفیت میں ہوں ۔۔ ایک خبر یہ کہ۔۔ میں آج خاصا چل پھر کے دیکھتا رہا ۔۔ زور نہیں دے پارہا مگر چل پھر سکتا ہوں ۔ دوستوں کی دعاؤں کا ایک بار پھر صمیمِ قلب سے ممنون ہوں ۔۔
  12. مغزل

    نیست ممکن جز بہ قرآن زی ستن : از : اوریا مقبول جان

    نیست ممکن جز بہ قرآن زی ستن : از : اوریا مقبول جان (بشکریہ ، روزنامہ ایکسپریس ، مورخہ 26 نومبر 2011) احباب سے التماس ہے کہ جھگڑے دور کرنے کو یہ مراسلہ شاملِ محفل کیا ہے جھگڑا کرنے کو نہیں ۔۔ لہذا متن کو بغور پڑھیں اور ہم سب اپنا اپنا محاسبہ کریں ۔ جزاک اللہ ۔ جزاک اللہ ۔ احباب کا ممنون...
  13. مغزل

    آج کا شعر - 4

    جب کہ تجھ بِن کوئی نہیں موجود پھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے ؟؟ اسد اللہ خاں غالب
  14. مغزل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    توبہ توبہ آنسو ؟ اللہ میری توبہ اللہ میری توبہ۔۔ گڑیا اللہ آپ کو حیاتی عطا کرے ۔۔ آپ سب دوستوں کی آنکھیں آنسوؤں کے ذائقے سے کبھی آشنا نہ ہوں ۔۔ آمین۔
  15. مغزل

    میرا پسندیدہ شاعر

    آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک
  16. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    وعلیکم السلام میری چندا سی بہن ، جیتی رہو۔
  17. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    جو ہوا سو ہوا میرے تو پیسے بچ گئے ناں ۔۔
  18. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    ارے میں نے تو آٹھ ہزار دینے تھے ۔۔ خیر ہوئی کہ گومڑ نکل آیا ۔۔ 6 ہزار کی بچت ہوگئی ۔۔ ہاہہہااہہاہاہ
  19. مغزل

    آج کا شعر - 4

    تُو نے انا پسند کو پیاسا کیا تھا کیوں اب میری ضد ہے آئے سمندر مری طرف راشد عارف، شانگلہ
Top