شمشاد بھائی ۔۔۔ تھوڑا بہت ڈاکٹر تو میں خود بھی ہوں۔۔۔ اس لیے وثوق سے خود کچھ کہہ بھی نہیں رہا۔۔
میں جانتا ہوں کہ میں دماغی طور پر مردہ ، جسمانی طور پر زندہ، ضمیری حوالے میں مردہ اور خمیری حوالے میں زندہ۔۔
دوستو ، بہنو ، بھائیو۔۔۔
میں آج دفتر آیا ہوں ماشا اللہ ، انشا اللہ پہلے کی طرح جلد احباب کے قرض بھی اتاروں گا۔
فی الحال پاؤں پہ زیادہ زور نہیں دے رہا۔ ہاں اتنا ضرور ہے کہ پہلے سے خاصا بہتر ہوں۔
آپ دوستوں بہنوں بھائیوں کی دعائیں ہیں ۔۔ باری تعالیٰ مجھے آپ کی محبتوں کا اسیر رکھے آمین۔
نہیں جی قبلہ یہی تو گھن چکّر تھا۔
اس میں ناز اور سمیع کے نام موجود ہیں ۔ (باسمیع قوب)
بہن بھائیوں کے نام کا ہی کہا تھا باقی تو سب سراب تھا ۔ ہاہاہاہ
باسم اور ناز بھی بہن بھائی ہیں یہ میرے علم میں نہ تھا۔ آئم سوری انگریزی میں
ہاہاہاہ۔۔ اوے بھوت ؟؟ واہ واہ کیا شانِ درویشانہ ہے ہاہاہاہاہ
بھوت پر حکم چلانا کوئی آپ سے سیکھے۔۔ بھئی ہم وہ بھوت نہیں جو ڈر جائیں۔۔ ہاہاہاہا
کون نائمہ؟ میں کسی نائمہ کو نہیں جانتا ، دُرویش انکل ہاہاہاہاہا۔۔۔میں پریوں کو نہیں ۔۔۔چڑیلوں اور بھوتنیوں کو جانتا ہوں ۔۔ ہاہاہاہ
عرفان صاحب
فاروق صاحب نے درست نشاندہی کی ہے اسے دامن میں جگہ دیجے ، حسیں تر کےبارے بھی بابا جانی ارشاد فرما چکے ہیں سو میں محض مبارکباد دینے کو حاضر ہوں، مفاعلن مفاعلن فعولن (مصرع اولیٰ میں ایک رکن کی رعایت بھی شامل ہے) کے اوزان پر اچھی کاوش ہے۔ یہ تو خیر رموزو عروض کا معاملہ تھا، اب آتے ہیں...
چار ہی تھے انکل ، ہاہہاہاہا۔۔۔ مزا آگیا۔ اگلا جملہ میں پھر لکھوں ؟؟
لیجیے اب کی بار ساون میں جب تو آئیگا ملنے نازنیست کردن ہم بات نیست کردن ہم
باسم یعقوب سےملنے یوسف پلازہ کے سامنے کے نکڑ کے ہوٹل پرگیا۔۔
محفل کے دو بہن بھائیوں کے نام