لو جی اپنی پیاری سی بہنا کی یہ لڑی تو ہم نے اب دیکھی یعنی گفتگو پہلے اور تعارف بعد میں ۔۔ بھئی واہ سبحان اللہ ،، اسے کہتے ہیں الٹی گنگا بہنا، گڑیا تمھاری اتنی پیاری نثر پڑھ کر روح سرشار ہوگئی ، اب باضابطہ اردو محفل میں خوش آمدید ، اگر سمیع بھیا نے بتا یا نہ ہوتا کہ چھوٹی سی بہن ہیں تو میں کم از...