نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    یعنی گڑیا تم تیمور کے جلنے پر پیٹرول چھڑک رہی ہو ۔۔۔ہاہاہہاہ یا اللہ تیمور بھیا کی پریشانیوں میں آسانی فرما۔۔ آمین
  2. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    اس لیے کہ آج کل میرا بھوت محفل میں آرہا ہے ۔ اور میں چھٹیوں پر ہوں
  3. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    ہی ہی ہی ہ۔۔ میں کب مشکل اردو بولتا ہوں گڑیا ؟؟ ارے اتنی آسان سی تو بولتا ہوں۔۔
  4. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    ہو ہو ہاہاہا ۔۔ میں آگیا ہوں پیارے بچّو ! ہاہاہاہاہ
  5. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    ارے ارے میری منی سی بہنا۔۔ بھوت تو مجھے کہا ہے اور چڑیل بس ایسے ہی کہہ دیا ہوگا آج کل شمشاد انکل کو شاعری کا دورہ پڑا ہوا ہے ناں۔۔
  6. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    ہاہہاہا۔۔ لو جی بٹیا رانی نے تو خود قبول لیا ویسے میں اسے stoped پڑھتا رہا ۔ ہاہاہہاہاہ۔۔۔ شکر کرو کہ انکل کو گھٹنا نہیں کہا ۔۔ ہاہہاہاہ ورنہ شمشاد بھائی کا نام ہی پڑ جاتا۔۔۔
  7. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    وعلیکم السلام گڑیا رانی۔۔ جیتی رہو۔۔ ویسے بھیّازززز کی انگریزی خوب بنائی ہی ہی ہی ۔۔ سدا ہنسو کھیلو مسکراؤ۔۔
  8. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    ہاں انکل جی میں نے بھی نہیں سوچا۔۔ ہہاہا ۔۔ اور گروتھ نہ رکی تو کان کا ذخیرہ ہوجائے گا گڑیا کے پاس خوب کان کترے گی۔ ہہہاہاہہاہاہاہاہ
  9. مغزل

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    جب رادھا ناچنے کے قابل نہیں رہے گی اور لمحہ بھر میں غش کھا کر گر جائے گی۔۔۔
  10. مغزل

    صداقت کا پرچم اٹھا کے چلو

    اچھی کاوش ہے باقی تو بابا جانی کاپی کر ہی چکے ہیں سو۔۔ میں بھی منتظر ہوں۔۔
  11. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    کیا ہوگا کان کے دوبارہ اگنے تک انتطار کرنا ہوگا ۔۔ ہاہہاہا
  12. مغزل

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    ارے صاحب۔۔ نہ نو من تیل ملے گا نہ رادھا ناچے گی
  13. مغزل

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    واہ واہ واہ کمال ہے اُس کااسمِ ۔۔ اسمی محمود احمد ہے واہ
  14. مغزل

    تعارف میرا تعارف

    تبسم بہنا محفل میں خوش آمدید، ہماری باجو کا نام چُرا لیا آپ نے ۔۔ ہی ہی ۔۔ جیتی رہیں ۔۔ ڈاکٹرتبسم صدیقی کو میں محفل میں آنے کو کہوں گا۔ پھر ایک نہیں دو دو تبسم ہوں گی یہاں ۔۔ ایک بار پھر محفل میں خو ش آمدید۔
  15. مغزل

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    یہی تو ہم سب چاہتے ہیں شمشاد بھائی کہ نظام بدل جائے ۔۔ اور درست ہوجائے
  16. مغزل

    لسی خانہ

    پھر تو امین میاں خود سے دور ہوجائیں گے ۔۔ بھئی سراپا ہی دور ہوگیا تو امین کے پاس بچے گا کیا آخر۔۔۔ ہاہاہاہاہ
  17. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    بس صاحب کیا کریں بہنیں ہوتی ہی اتنی لاڈلی ہیں کہ انہیں خوب خوب شہ دینی چاہیئے ۔۔ ہی ہی ہی ی
  18. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    آج محفل میں ہم نہیں آئے یہ فقط بھوت ہے جو آیا ہے۔۔
  19. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    اجی قبلہ ۔ دُور دُور نہیں ۔۔ یلدرم میاں کا بھوت جو ہے مجھ میں ۔۔ سو فی صورتِ حال میری ہی شامت ہے ۔۔ :LOL:
  20. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    ہا ہاہاہا ۔۔ جیتی رہو گڑیا رانی۔ اللہ حیاتی عطا کرے سدا مسکراؤ ہمیشہ کھیلو کودو اور امی اور تیمور میاں کے کان (بغیر پکائے ) کھاؤ ۔ ہاہاہااہا۔۔
Top