مہوش (بلکہ میرے نزدیک اسے مہ وش ہونا چاہیے) بہن۔۔ ایک دردمند دل ہی ایسی بے سروپا باتیں کرسکتا ہے۔ شاید نہیں یقیناً میں بھی ایسی کسی ٹیڑھ کا شکار ہوں۔ آپ سے مکالمہ کی صورت بہر کیف و بہر حال نصیب رہی مجھے خوشی ہے کہ آپ نے کبھی میری کسی بات پر جذباتی ردعمل کا اظہار نہیں کیا یہی بات آپ کو ممتاز کرتی...