بہنا بہت سی آوازیں ہمیں ہمارے اندرونی شور سے زیادہ خوفناک لگتی ہیں اس لیے ہم ان آوازوں سے ڈرتے ہیں۔۔
اپناایک شعر یاد آگیا ، لو آپ کی نذر کرتا ہوں۔۔
آوازوں کے جنگل اُگنے لگتے ہیں
سنّاٹے میں رہناکتنامشکل ہے !!!
گڑیا اندر کی آوازیں ہمارا ضمیر ہوتا ہے جو خراٹے لیتا ہے تو ہم شور محسوس کرتے ہیں۔۔