نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    کوئی بات نہیں! چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتی ہیں۔ :) آپ اپنا وقت بچائیے اور اس مفید کتاب کا مطالعہ فرمائیں۔ :)
  2. محمداحمد

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    اس' خشوع خضوع' کو آپ لائٹر موڈ پر 'اہتمام' کا متبادل سمجھ سکتے ہیں۔
  3. محمداحمد

    کلیسا ۔ ۔ ۔ ریمنڈ کارور کے افسانے کا ترجمہ (حصہ اول و دوم)

    کل میں آوارہ گردی کرتے ہوئے یہاں پہنچ گیا۔ پہلی کہانی پڑھنا شروع کی تو یاد آیا کہ شاید پڑھی ہوئی ہے اور اردو میں پڑھی ہے۔ تلاش کرنے پر اردو محفل پہنچ گیا۔ ایک زمانہ تھا کہ اردو محفل اپنی ایسی ہی باتوں کی وجہ سے مشہور تھی۔ زیف سید صاحب کا ایک بار پھر شکریہ کہ اُنہوں نے ا ردو دان طبقے کے لئے...
  4. محمداحمد

    روٹ کی گاڑیاں اور پی آئی اے کے جہاز

    براہِ کرم معصوم سی بہن کی معصوم سی پوسٹ کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنایا جائے۔
  5. محمداحمد

    کتنی مشکل سے مسکرایا تھا ۔۔۔۔ پھر کسی نے مزاج پوچھ لیا۔ ۔ راجیش ریڈی

    کتنی مشکل سے مسکرایا تھا ۔۔۔۔ پھر کسی نے مزاج پوچھ لیا۔ ۔ راجیش ریڈی
  6. محمداحمد

    روٹ کی گاڑیاں اور پی آئی اے کے جہاز

    محمد تابش صدیقی بھائی! تحریر کو متعلقہ زمرے میں منتقل کر دیجے۔
  7. محمداحمد

    روٹ کی گاڑیاں اور پی آئی اے کے جہاز

    اچھی تحریر! پی آئی اے کی حالت واقعی ناگفتہ بہ ہوتی جا رہی ہے۔ حادثات تو خیر ہو جاتے ہیں۔ لیکن پی آئی اے کے معیار میں اب بہت فرق آ گیا ہے۔ پرزوں کے بجائے انتظامیہ کے نٹ بولٹ ٹائٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ :)
  8. محمداحمد

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ محفل میں ادبی پوسٹس بہت کم ہو گئی ہیں یا یوں کہیے کہ ان کی تعداد ٹرولز کی پوسٹس کی تعداد کا مقابلہ نہیں کر پاتی۔ ویسے میں نے کل پھر سے چار لوگوں کو نظر انداز کر دیا ہے۔ لیکن ایسا کرنے سے محفل میں محض سناٹے ہی نظر آتے ہیں۔ کسی اور سے گلہ اس لئے نہیں کر پاتے کہ اب ہم خود...
  9. محمداحمد

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    بہت خوب عدنان بھائی! محفل کی سالگرہ کا فیتہ اس بار آپ نے اکیلے ہی کاٹ دیا ۔ :)
  10. محمداحمد

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    یہ کوڈ موبائل پر چلتا ہے یا ونڈوز پر۔ اور یہ کوڈ کس طرح کام کرتا ہے۔؟ کچھ تفصیل اگر آپ بتا سکیں۔
  11. محمداحمد

    ہمیں لڑنا نہیں ہمیں ڈرنا ہے

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ! عدنان بھائی بہت خوب! ہم اکثر سنا کرتے تھے کہ ہمارے جن مشاہیر نے عمدہ ادب تخلیق کیا ہے اب چاہے وہ ابوالکلام آزاد ہوں یا فیض احمد فیض یا دیگر ادباء ، سب کی بہترین تحریریں دورِ اسیری میں ہی لکھی گئیں اور آج آپ کی تحریر دیکھتے ہیں تو واقعی یقین آتا ہے کہ اسیری انسانی قلب...
  12. محمداحمد

    تعارف اس فورم کا مقصد!

    خوش آمدید! اس فورم کا مقصد سب کے نزدیک الگ الگ ہے۔ :)
  13. محمداحمد

    اکثر لوگوں کا یہی خیال ہے۔ پرانے والے شمشاد بھائی ہاتھ آتے نہیں۔ ورنہ دودھ کا دودھ پانی کا...

    اکثر لوگوں کا یہی خیال ہے۔ پرانے والے شمشاد بھائی ہاتھ آتے نہیں۔ ورنہ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے۔
  14. محمداحمد

    تاسف معروف اداکار ، کمپئیر ، ادیب اور شاعر طارق عزیز دنیائے فانی سے انتقال کر گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ رب العزت اُن کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔ مرحوم مخلص پاکستانی تھے اور ملک و ملت کے بڑے خیرخواہ تھے۔ علم و ادب اور تہذیب والے تھے۔ اب ایسے لوگ شاذ ہی نظر آتے ہیں۔
  15. محمداحمد

    مزید دلچسپ بات یہ ہے کہ کچھ لوگوں کا نام بھی شمشاد ہوتا ہے ۔ اُن کے انداز و افکار بھی شمشاد...

    مزید دلچسپ بات یہ ہے کہ کچھ لوگوں کا نام بھی شمشاد ہوتا ہے ۔ اُن کے انداز و افکار بھی شمشاد بھائی کے جیسے ہوتے ہیں لیکن وہ خود کو برانڈ نیو محفلین تصور کرتے ہیں۔ :)
  16. محمداحمد

    کورونا کی لہر نے کرکٹ میں بال ٹیمپرنگ کی گنجائش پیدا کردی؟

    دنیا بھر میں مشہور اور وقت کی رفتار کے ساتھ چلنے والی گیند ساز کمپنی کوکابورا پہلے ہی گیند کو چمکانے کے لیے مومی مائع کی تیاری میں مصروف ہے ہم سب جانتے ہیں کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے بعد دنیا کافی بدل چکی ہے۔ چند ماہ قبل اگر آپ ماسک پہن کر بینک میں داخل ہوتے تو سیکیورٹی گارڈ آپ کی طرف...
  17. محمداحمد

    نصف صدی بعد لائبریری کو کتاب واپس کرنے والی خاتون کا نام گنیز بک میں درج

    ناموں کی فہرست بنا کر فیس بک پر ٹیگ کریں۔ :) #کتاب واپسی کا ہیش ٹیگ شروع کریں۔ :p
  18. محمداحمد

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    سندھ حکومت اگر کرپٹ نہ ہوتی تو ہم اس کے خلاف آواز اُٹھاتے۔
  19. محمداحمد

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    کیا صوبوں کے حقوق کم کرنا چاہتے ہیں؟ این ایف سی وغیرہ؟
  20. محمداحمد

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    اٹھارویں ترمیم میں ترمیم؟
Top