’الکیمسٹ، الیون منٹس، ایڈلٹری، ورونیکا ڈسائیڈ ٹو ڈائے، دی زاہر، جرنی، لو، لائف اور ایلف‘ سمیت متعدد شہرہ آفاق ناول لکھنے والے برازیلین نژاد سوئس ناول نگار پاؤلو کویلہو کی جانب سے بلوچستان کتابیں بھیجنے کی اپیل پر کئی لوگ حیران رہ گئے۔
پاؤلو کویلہو نے 17 اگست کو اپنی ایک ٹوئٹ میں پاکستانی ویب...
السلام علیکم،
گستاخی معاف! یہ صلاۃ التسبیح تو ایک قسم کی نماز ہوتی ہے جیسا کہ اوپر بتایا گیا ہے ۔ پھر اس تسبیح کو اس تھریڈ میں بار بار لکھنے یا کاپی پیسٹ کرنے کا کیا مقصد ہے؟
مجھے یہ بات سمجھ نہیں آئی!
خوش آمدید شمشاد بھائی!
آپ کو محفل میں پھر سے فعال دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ محفل جا بجا آپ کی تحریروں سے رچی بسی ہے ۔ اُمید ہے کہ آپ سے گفتگو ہوتی رہے گی۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے تمام معاملات میں آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین۔
السلام علیکم،
ایک تو یہ کہ mainName کے انڈیکس نمبر سمجھ نہیں آئے اور اس لائن میں ایرر ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ اس کوڈ میں کہیں rename فنکشن نظر نہیں آ رہا۔