نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    چمٹا :)

    چمٹا :)
  2. محمداحمد

    دعاؤں کی درخواست

    اللہ تعالیٰ آپ سب کو بھرپور صحت عطا فرمائے۔ آمین۔
  3. محمداحمد

    اللہ تعالیٰ سب کے لئے آسانی فرمائے۔ آمین

    اللہ تعالیٰ سب کے لئے آسانی فرمائے۔ آمین
  4. محمداحمد

    اب کیسی طبیعت ہے؟

    اب کیسی طبیعت ہے؟
  5. محمداحمد

    اب تو انگریزی میں بھی نام شامل کیا جائے۔

    اب تو انگریزی میں بھی نام شامل کیا جائے۔
  6. محمداحمد

    :)

    :)
  7. محمداحمد

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    ہم ایک دن میں ایک شاعر کی صرف ایک غزل ہی پڑھتے ہیں۔ :)
  8. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  9. محمداحمد

    قافیہ بن گیا جیسے ہی نکالی سگریٹ

    بہت خوب امجد بھائی! پر لطف کلام ہے۔ واہ ! کیا بات ہے۔ سچی؟ ہاہاہاہا! عمدہ! کیا بات ہے۔ ہاہاہاہا یہ فقیری بوٹی کیا ہوتی ہے؟ واہ واہ واہ! جان بچی سو لاکھوں پائے۔ اس مزیدار کلام پر ہماری طرف سے بہت سی داد قبول فرمائیے۔
  10. محمداحمد

    ہمیں بھی کوئی ایسا بوٹ بنا دے کہ جو ہمارا سارا کلام از خود محفل پر لگا دے اور کلام ختم ہونے پر...

    ہمیں بھی کوئی ایسا بوٹ بنا دے کہ جو ہمارا سارا کلام از خود محفل پر لگا دے اور کلام ختم ہونے پر خود سے بھی چار چھ غزلیں کہہ سکے۔ :)
  11. محمداحمد

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    بہت ہی خوب عاطف بھائی! بہت عمدہ غزل کہی ہے آپ نے۔ بہت سی داد آپ کے لئے۔ :)
  12. محمداحمد

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    اتنی ساری غزلیات آپ نے ایک ہی دن میں پوسٹ کر دیں ۔ جس سے گمان ہوتا ہے کہ شاید آپ دوبارہ محفل میں آنے کے متمنی نہیں ہیں۔ :)
  13. محمداحمد

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    بہت خوب ! عمدہ غزل ہے جناب ! محفل میں خوش آمدید!
  14. محمداحمد

    لاک ڈاؤن: ایک پنجابی نظم کا ترجمہ

    واہ واہ بہت خوب ترجمہ کیا ہے خلیل الرحمٰن رحمان بھائی آپ نے نے! بہت سی داد :)
Top