بھائی دنیا بھر کی اوٹ پٹانگ چیزیں جب پاکستانی ٹی وی پر دیکھتے رہتے ہیں تو ارتغرل نامی ڈرامے کو بھی برداشت کر لیں۔
ایسا بھی کیا سیخ پا ہونا کہ خود کو ارسطو سمجھ بیٹھنا اور فریق مخالف پر کنویں کے مینڈک کی تہمت لگا دینا۔
کچھ گفتگو کے بھی آداب ہوتے ہیں۔ دیسی اخلاق یاد نہیں تو بدیسی اخلاقیات سے ہی...