نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    اگر انہیں پتہ ہوتا تو پچیس سال اور روک لیتے کتاب کو۔ :)
  2. محمداحمد

    نصف صدی بعد لائبریری کو کتاب واپس کرنے والی خاتون کا نام گنیز بک میں درج

    لائبریری کو سب سے زیادہ تاخیر سے کتاب واپس کرنے کا ریکارڈ امریکا کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کے پاس ہے الینوائے: کتابیں پڑھنے کے شوقین کتب لوٹانے میں نہایت سست واقع ہوتے ہیں۔ کتاب سے محبت چیز ہی ایسی ہے جس میں مبتلا افراد کو کتابیں واپس کرنا پہاڑ جیسا معلوم ہوتا ہے اور کبھی کبھی یوں بھی ہوتا ہے...
  3. محمداحمد

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    عفت نے بہت اچھا تجزیہ کیا۔ پھر مرے ہوئے لوگوں پر تہمت لگانا ہمارے معاشرے میں اچھا نہیں سمجھا جاتا۔ جنہوں نے سنتھیا کو اس کام پر لگایا ہے اُنہیں چاہیے کہ وہ براہِ راست پیپلز پارٹی کے کالے کرتوت والے لوگوں کو سزا دلوائیں۔
  4. محمداحمد

    ای سی سی نے اسٹیل مل کے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری دے دی

    عمران خان اپنی الیکشن مہم میں کہے گئے ایک ایک لفظ سے سے یک لخت پھر گئے۔ واقعتاً بہت افسوس کی بات ہے۔ انہیں بلکہ کسی کو بھی الیکشن مہم میں کئے گئے وعدوں پر ووٹ ہرگز نہیں دینا چاہیے۔ لیکن میں یہ بھی سوچتا ہوں کہ جدی پشتی لوہار نواز شریف اسٹیل مل کو کیوں نہ سنوار سکے۔ ائیر بلیو کے مالک شاہد...
  5. محمداحمد

    اس وقت خطے کا سب سے سستا تیل پاکستان میں مل رہا ہے: وزیر اعظم

    تیل سستا کرنے کا شکریہ! سمجھ نہیں آ رہا کہ شکریہ حکومت کا کیا جائے یا جاسم بھائی کا۔ :) بجلی سستی ہونے کی کوئی اُمید ہے یا نہیں؟
  6. محمداحمد

    پیارےآصف فرخی : کوئی یوں مرتا ہے

    محمد حمید شاہد کی تحریر: پیارےآصف فرخی : کوئی یوں مرتا ہے —- محمد حمید شاہد جب اندر بیٹھا پڑھتے لکھتے اکتا گیا تو کچھ دیر کے لیے یاسمین اور بچوں کے ساتھ باہر گیٹ پر اس پہاڑ ی نما پلاٹ کو دیکھنے کھڑاگیا تھاجسے بڑی بڑی مشینوں سے ہموار کیا جا رہا تھا۔ زمین سخت تھی، محض سخت نہیں سنگلاخ، دن بھر...
  7. محمداحمد

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    غالباً مل جائے گا۔ کیونکہ میں ایک گروپ سے کتابیں وغیرہ ڈاؤنلوڈ کرتا ہوں۔ وہاں موجود ہوتی ہیں تو مل جاتی ہیں۔ تجربہ کرکے دیکھیے اور نتائج سے آگاہ کیجے۔
  8. محمداحمد

    ٢٨ مئی: یوم تکبیر

    بھائی! بیس بائیس سال پہلے گزرے ایک واقعے کی بات ہو رہی ہے۔ ایسے میں ن لیگ کی بے جا وکالت یا تحریک انصاف پر بجا تنقید کی کیا تک بنتی ہے؟
  9. محمداحمد

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    ہمارے پاس ڈیسکٹاپ والی سائٹ بھی نہیں چل رہی ہے۔
  10. محمداحمد

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    حیرت کی بات ہے کہ میں بھی ابھی انٹرنیٹ پر ٹیلی گرام ویب نہ کھلنے کا حل ہی تلاش کر رہا تھا۔ یہاں پہنچا تو یہاں بھی یہی بات ہو رہی ہے۔ :)
  11. محمداحمد

    تاسف اردو کے ممتاز ادیب اور مترجم، ڈاکٹر آصف فرخی انتقال کر گئے۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ رب العزت اُن کی کامل مغفرت فرمائے۔ آمین۔
  12. محمداحمد

    ٢٨ مئی: یوم تکبیر

    یہ حقائق اپنی جگہ درست ہیں تاہم عالمی مالیاتی نظام خود طاقتور قوموں کا خدمتگار ہے۔ ہم نے اُن طاقتور قوموں کی سیوہ کی تو ہمیں بھی تھوڑا بہت میوہ مل گیا۔ :) ان تمام باتوں کے باوجود پاکستان کا نیوکلیر طاقت ہونا ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ اور بڑی کامیابی کے حصول کے لئے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔
  13. محمداحمد

    ٢٨ مئی: یوم تکبیر

    ایٹمی دھماکوں سے پہلے تو پاکستان جیسے امریکہ برطانیہ کا ہم پلہ تھا؟ 1998 ۔ ایٹمی دھماکے 1999- نواز شریف رخصت ہوئے 2000 ۔ مشرف بے قاعدہ مسلط رہے 2001۔ مشرف صدر بنے۔ ستمبر 2001۔ میں امریکہ نے دہشت گردی کی جنگ شروع کرنے کے لئے خود کش حملہ کیا۔ چار سال کے حقائق توڑ مروڑ کر ایک نوالے میں نگل...
  14. محمداحمد

    ٢٨ مئی: یوم تکبیر

    بے وقوف ہیں یہ تحریک انصاف والے۔ نواز شریف نے کون سا اپنی جیب سے پٹاخے خریدے تھے۔ :)
  15. محمداحمد

    ٢٨ مئی: یوم تکبیر

    جو پاکستان سے مخلص ہیں وہ جانتے ہیں کہ اس سے پاکستان کو کیا کیا فائدے ہوئے۔ آپ کو سمجھانے کا مطلب اپنے اگلے دو د ن کا وقت خراب کیا جائے۔ اس لئے ہماری طرف سے سلام قبول کیجے۔
  16. محمداحمد

    ٢٨ مئی: یوم تکبیر

    بلاشبہ! دینی جماعتوں کے پر اصرار احتجاج آئے دن ہوئے اور حکومت نے دباؤ کے تحت یہ دھماکے کیے۔ یقیناً سب کی نیک نیتی اُس وقت شامل رہی ہوگی۔ اللہ نے جس سے جو کام لینا ہوتا ہے وہ لے ہی لیتا ہے ۔ بندے سب کے سب اُس کے کنٹرول میں ہیں۔
  17. محمداحمد

    کیا نیب کو بند کر دینا چاہیے؟ ‎

    پڑھا ہوتا تو ہم آپ سے خلاصہ پوچھ لیتے۔ :)
  18. محمداحمد

    زندگی کے اداس رنگ

    متفق ہوں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق دے کہ بساط بھر کوشش کرکے کچھ نہ کچھ کرتے رہیں۔
  19. محمداحمد

    زندگی کے اداس رنگ

    ایسی تصویر کھینچنے والے کی ہمت کو سلام ہے۔ جس شخص نے یہ خبر آگے بڑھائی ہے، اول اول تو یہ خبر اُسی کے لئے تھی۔
Top