بہت بہت شکریہ تمام احباب کی حوصلہ افزائی کا۔
یہ تو محفلین کی محبت ہے کہ ایک غزل پر برسوں داد ملتی رہتی ہے ورنہ ہمیں تو یاد بھی نہیں رہتا کہ ہم شعر بھی کہا کرتے ہیں۔ :)
سمت میں بھی شاید میں نے یہ افسانہ دیکھا ہو ۔ لیکن مجھے یاد نہیں تھا کہ کہاں دیکھا یا کہاں پڑھا ہے اس لئے ویب سرچ کی اور یہاں پہنچ گیا۔ یہ البتہ ضرور ہے کہ اس لڑی میں میری ریٹنگ موجود ہے۔