ایک تو ہم ہی ہیں۔ :)
دراصل بات شوق اور صورتحال پر منحصر ہوتی ہے۔ ہمارے آفس سے گھر کا فاصلہ کم و بیش ایک گھنٹے کا ہے سو اس دوران ڈرائیونگ کے ساتھ ساتھ آڈیو بک سننا ہمارے لئے کافی مفید رہا۔ اب کچھ عرصے سےہم اپنی گاڑی آفس نہیں لے جا رہے ہیں تو یہ سلسلہ منقطع ہے۔ خواتین باورچی خانے میں کام...