انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ اپنی رحمتیں برکتیں نازل فرمائے حسیب پر۔
بہت ہی افسوسناک خبر ہے۔ اور وقار عظیم کی زبانی ماجرہ پڑھ کر تو دل پاش پاش ہو گیا۔
واہ! زبردسست! ایک ساتھ بہت ساری اچھی اچھی خبریں ہیں اس میں۔
جزاک اللہ ۔ نیک خواہشات کے لئے۔
ویب سائیٹ کا۔ اور عربی فعل آٹو میٹ ہونے کا اور غزل کا۔ جو جو لنک ہو سکیں وہ فراہم کیجے۔
السلام علیکم، شکیب بھائی!
بہت خوب ، بہت عمدل ٹیبل بنایا ہے آپ نے۔ بہت اچھا لگا۔
ہم بھی عربی زبان کے مبتدی طلباء میں سے ہیں۔ ان شاء اللہ اس سے مدد ملے گی۔
بہت بہت شکریہ تابش بھائی!
آپ نےکمال محبت سے یہ پوسٹ بنائی اور میرے لئے ڈھیر ساری دعاؤں اور نیک خواہشات کا در وا کیا۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے اور دین و دنیاکی تمام تر بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
بے حد ممنون و متشکر ہوں ۔
تمام احباب کی مبارکباد اور...
محفل پر دراصل پاکستانی چھائے ہوئے ہیں اور پاکستانیوں کی اکثریت مسلمان ہے۔ سو آپ کو ایسا لگتا ہے کہ محفل پر اسلام حاوی ہے۔
کچھ محفلین تو بلا وجہ ہی اسلاموفوبیا کا شکار ہیں۔ انہیں سکون کی ٹیبلیٹس کھانا چاہیے۔ :)
دیکھیے عمران خان کم از ڈونلڈ ٹرمپ تو نہیں ہے۔
اور رہی بات ڈرامے کی تو وہ میں نے ابھی دیکھا نہیں۔ دیکھنے کا ارادہ رکھتا ہوں، بشرط فرصت۔ اس لیے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔