بروج انسٹیٹیوٹ کے تحت جناب شیخ عبد الحنان سامرودی صاحب آجکل آن لائن کلاس میں ایک کتاب 'قرآن اور احسان' کی تشریح بیان کر رہے ہیں.اس کتاب کے مندرجات اور اس کی بابت فاضل استاد کی گفتگو ایسی ہے کہ جسے قرآن سے محبت رکھنے والے ہر شخص کو سننا سمجھنا چاہیے۔
کتاب کا ربط یہ ہے۔
مزے کی بات یہ ہے کہ مجھے اب تک پتہ نہ تھا کہ ہوا کیا ہے. :)
یہ تو آپ نے انگریزی لکھی تو پتہ چلا۔
دراصل میں موبائل سے محفل بہت کم استعمال کرتا ہوں چھوٹے فانٹ کے باعث یہ سب ہوا غالباً۔