نتائج تلاش

  1. نایاب

    زمیں جنبد، نہ جنبد گل محمد (از عاطف خالد بٹ)

    محترم بٹ بھائی آپ کو " نئی دنیا " میں صحافت کا سفر مبارک ہو ۔ اللہ تعالی آپ کو سچ لکھنے سننے کی توفیق خاص سے نوازے ۔۔آمین اچھا کالم لکھا آپ نے ۔ جانے کب چھوٹے گی نعروں سے جان اور سچ میں ترقی کرے گا پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  2. نایاب

    کھچڑی بنانے کی ترکیب چاہئے

    کمپلکس کھچڑی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چاول باسمتی پیاز دال مسور دال مونگ ٹماٹر ہری مرچ کڑاہی گوشت والے مہران کے بارہ مصالحے کوکنگ آئل چکن کیوبس سب کی کوئی مقدار معین نہیں ۔ جو ملے جتنا ملے الحمد و شکر ۔۔۔۔۔۔۔۔ تیل کو گرم کریں ۔ پیاز باریک کاٹ کر براؤن کریں ۔ بارہ مصالحے ڈال کر بھون لیں ۔ جتنے چاول...
  3. نایاب

    فلسطین پر نیا زمرہ یا ایسا ہی کچھ بنایا جائے۔

    محترم بھائی جہاد بالقلم ہی ممکن ہے میرے لیئے ۔۔ کیونکہ فلسطین جانا مشکل ہے میرے لیئے ۔ فلسطین اقلیت کا اکثریت پر ظلم ۔۔۔۔یا پھر اکثریت کا اقلیت پر ظلم ۔ ارض فلسطین کس کی ملکیت ۔۔۔ کون غاصب ؟ غیرجانبدار رہتے اس کا فیصلہ کرنا اک مشکل امر ۔۔۔۔۔۔۔۔ بات یہیں نہیں ختم ہو جاتی بلکہ ’جانے سے پہلے...
  4. نایاب

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    محترم بھائی اگر وقت اجازت دے تو اب تک کا نتیجہ شریک محفل کریں ۔ تاکہ ضرورت مند مستفید ہو سکیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  5. نایاب

    فلسطین پر نیا زمرہ یا ایسا ہی کچھ بنایا جائے۔

    میرے محترم بھائی مجھ ایسوں بارے جو کہ دہائی دیتے رہتے ہیں ۔ایسے نیکی بھرے جہاد کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علامہ اقبال رح فرما گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے بحیثیت انسان ہمیں انسانیت پر ہونے والے ہر ظلم و زیادتی کی کھلے طور مذمت کرنا چاہیئے ۔ اور اس کے لیئے آپ جتنے چاہے...
  6. نایاب

    وطن دے عظیم تے سوہنےمجاہداں دے ناں۔اے آن نیں ماناں والیاں دے

    پاک فوج کو سلام ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا خوب جوش و جذب سے بھرپور لازوال کلام ہے بلاشبہ ۔۔ نورجہاں نے گایا بھی بہت خوب ۔۔۔۔۔۔ اس کے لکھنے والے کون ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ بہت دعائیں
  7. نایاب

    روحانی اقوال

    سچ کہا محترم غزنوی بھائی "ح " جب بدلتی ہے " م " سے تو سچے رنگ بکھرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روحانیت کب الگ ہے رومانیت سے ۔۔۔۔۔۔۔۔؟ بہت دعائیں
  8. نایاب

    جنت کی خبر مت دے احمد کی محبت لا ۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح و تنقید

    اک اچھی کاوش ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  9. نایاب

    اردو محفل مشاعرہ 2014 سے میری پسند

    محترم بہنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پسند اپنی اپنی شوق اپنا اپنا سو درج بالا آپ کے جملے سے انتہائی غیر متفق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شوق کی تکمیل محنت سے ہی ہوتی ہے ۔ اور شوق کسی بھی شکریئے سے بے نیاز ہوتا ہے ۔۔۔ اچھا کلام کسی تشریح کسی شکریئے کا محتاج نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔ زندگی کی جنگ میں حوصلے بھری کمک جیسا ہوتا ہے...
  10. نایاب

    کلاسیکی موسیقی میری فرمایئش

    یہ کس نے کہا تم کوچ کرو، باتیں نہ بناؤ انشا جی یہ شہر (دھاگہ ) تمہارا اپنا ہے، اسے چھوڑ نہ جاؤ انشا جی تلاش ابھی جاری ہے اور نا امید ہو " جھٹلانا ہے سچائی " کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  11. نایاب

    اردو محفل مشاعرہ 2014 سے میری پسند

    بہت شکریہ ڈھیر دعائیں محترم شمشاد بھائی بہت شکریہ بہت دعائیں محترم سید سرکار آپ کی جانب سے شکریہ کی رسید پا کر دل خوش ہوا ،،،،،،،،، بہت دعائیں اور شکریہ کا ڈھیر شکریہ اللہ سوہنا خیر و برکت بھری مصروفیت میں مصروف رکھے آمین آپ سی محترم و بزرگ ہستی اک نگاہ سے نواز دے یہی کافی مجھ حقیر کے...
  12. نایاب

    ن۔م راشد کا انٹرویو ۔۔۔۔ (ریڈیو پاکستان - آڈیو)

    حق مغفرت فرمائے عجب آزاد مرد تھا ۔۔۔۔۔۔ ماضی کے جھروکے یاد دلاتی شراکت ۔ بہت دعائیں
  13. نایاب

    تب لوگ ایسی کیفیت میں " اکتاہٹ " کا نام دے ۔ ہنسنے ہنسانے کی کوشش میں مصروف ہوجاتے تھے ۔۔۔۔۔ بہت...

    تب لوگ ایسی کیفیت میں " اکتاہٹ " کا نام دے ۔ ہنسنے ہنسانے کی کوشش میں مصروف ہوجاتے تھے ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  14. نایاب

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    محترم بھائی " مجھے تو ڈاکٹری سے کبھی رغبت نہیں رہی ۔ پائلٹ بننے کا شوق تھا ۔۔ سکول جانے کا دل نہ مانا ۔ آوارہ پھرتے اپنا شوق بذات خود " جہاج " بن پورا کرلیا ۔۔الیکٹریشن کا کام کرتا ہوں ۔ اور عجب کہ یہاں " دکتور " مشہور ہوں ۔۔۔۔ اک بیٹے کو فوج میں جانے کا شوق ہے انجیئرنگ کی فیلڈ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔...
  15. نایاب

    ہم جیسے لوگ جو کچھ نہیں کرتے ۔۔۔ بس ویلے رہ کمال کرتے ہیں اور سر کھجانے کی فرصت نہیں ملتی اس...

    ہم جیسے لوگ جو کچھ نہیں کرتے ۔۔۔ بس ویلے رہ کمال کرتے ہیں اور سر کھجانے کی فرصت نہیں ملتی اس کمال میں ۔۔۔۔۔ بہت مصروف لوگ ہیں بابا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت دعائیں
  16. نایاب

    اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

    محترم بھائی اس خبر میں چھپی حقیقت کیا ہے ذرا غور کیجئے گا ۔۔۔۔۔ زبان خلق نقارہ خدا ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزہ پر پراسرار خاموشی دنیا کی بدلتی ہوئی روش کا عکاس ہے۔
  17. نایاب

    مستقل قومی مصیبت

    محترم لیئق بھائی اگر پاکستانی سیاسی جماعتوں بارے مطالعہ کیا جائے تو "مسلم لیگ پاکستان بنانے والی (جس کا آج نام و نشان بھی نہیں ہزار دھڑوں میں بٹ کر ) کے علاوہ " پاکستان پیپلز پارٹی " متحدہ قومی موو منٹ " پاکستان تحریک انصاف " حقیقی معنوں میں ایسی جماعتیں ہیں جو کہ اپنی جڑیں عام عوام میں رکھتی...
  18. نایاب

    اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

    محترم چوہدری صاحب یہ جنہیں آپ " چند " لوگ قرار دیتے ان کے جانب سے ہونے والے معصوم انسانوں پہ ظلم و تشدد کو " فرقہ ورانہ " تشدد قرار دے رہے ہیں ۔ کیا یہ " چند " لوگوں پہ مشتمل تمام " فرقہ ورانہ تنظیمیں " بیرونی ریاستوں کی فنڈنگ پر نہیں چلتی ہیں ۔؟ اور جو بھی بیرونی ریاست ان کی فنڈنگ کرتی ہے ۔ وہ...
Top