نتائج تلاش

  1. نایاب

    تعارف پُر امید ہوں میں

    محترم سلطان بن طارق صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
  2. نایاب

    ازلی تضاد ۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    معاشرے کے ازلی تضاد کو اجاگر کرتی اک بہترین تحریر ۔ بہت دعائیں
  3. نایاب

    22 جون ۔۔۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون حق تعالی مرحومہ کی مغفرت فرماتے اپنی رحمت کاملہ سے نوازتے جنت عالیہ کے باغوں میں بسیرا عطا فرمائے ۔۔ آمین ثم آمین
  4. نایاب

    مستقل قومی مصیبت

    محترم بھائی آپ کا قلم اگر معاشرے میں پھیلی برائیوں پر چلے تو ان شاءاللہ سدھار کا سبب بن سکتا ہے ۔ یہ سیاسی تحریر یں آپ کے قلم کو زنگ لگا دیں گی ۔ آپ کی یہ تحریر کچھ اچھا اثر چھوڑنے میں ناکام رہی ۔۔۔۔۔ ایم کیو ایم سے ہزار مخالفت کے باوجود مجھے اس حقیقت کو تسلیم کرنے میں کوئی جھجھک نہیں کہ یہ...
  5. نایاب

    جد میں چناں کلہا ہے ساں

    سوہنڑا تے اولڑا کلام ۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈھیر دعاواں
  6. نایاب

    اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

    میرے بھائی ، ہم اسی صورت کسی دوسرے کے ظلم و زیادتی کے خلاف بات کر سکتے ہیں ۔ جب ہم نے اپنے گھر کو اپنوں کے ہاتھوں ہونے والے ظلم و زیادتی کا سد باب کر لیا ہو ۔۔۔۔ جب ہمارے گھر میں ہی آگ لگی ہے تو کس صورت ہم اس آگ سے منہ موڑ پرائی آگ میں کودنے کی ہمت کریں ۔۔۔۔۔۔۔؟ حالیہ غزہ " بحران کیوں پیدا ہوا...
  7. نایاب

    پنڈ دی لاری

    2012 چڑھیا سی جدوں اسی ٹرے سی پردیس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حساب کتاب تے اوکھا پینڈا ۔۔ چوہدری بھرا
  8. نایاب

    پنڈ دی لاری

    لہور اللہ خیر کیتی تے وڈی عید تے پہنچنا ایں ۔ ان شاءاللہ
  9. نایاب

    پنڈ دی لاری

    لاری اڈے دی سیرکرا چھڈی ۔ جناب محمد صابر ہوراں ۔۔۔۔۔۔۔ چوہدری صیب ڈھیر دعاواں
  10. نایاب

    اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

    محترم ناصر مرزا بھائی ۔۔ کیا آپ کے پاس یہ معلومات ہیں کہ ان " اندرونی جھگڑوں " نے کتنے انسانوں کی ناحق جان لی ہے ۔ اور جان لینے والوں نے ان " اندرونی جھگڑوں " کے بل پہ جنت میں اپنی جگہ الاٹ کروائی ۔۔۔۔۔؟ کتنے معصوم بچے ان " اندرونی جھگڑوں " کی بھینٹ چڑھے ۔۔۔۔۔۔۔۔؟ مسجدوں کو ویران کرنے میں "...
  11. نایاب

    اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

    آپ کے متفق ہونے کا بہت شکریہ بہت دعائیں
  12. نایاب

    اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

    محترم دوستو ۔ چلیں مل کر دعا کرتے ہیں کہ وہ جو سب کا مالک و خالق ہے ۔ وہ فلسطینیوں پر اپنا رحم و کرم فرمائے ۔ ان کے لیئے آسانیاں پیدا فرماتے انہیں ان کے حقوق کی منزل تک پہنچائے ۔ تمام انسانوں کو انسانیت کی توفیق سے نوازے ۔ " و اعتصمو " کے جذبے کو ہم سب مسلمانوں کے لیئے عام فرمائے ۔ اور "...
  13. نایاب

    اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

    کچھ کو بھول گئے آپ ۔۔۔۔۔جن میں اک نے تو باقاعدہ لکھ کر سلطنت برطانیہ کو یہ اجازت دی تھی کہ " فلسطین "جسے چاہیں اسے دے دیں ۔ ہمیں کوئی اعتراض نہیں ۔۔۔۔۔ فلسطین خلافت کے ختم ہونے کے بعد سے انہی مسلم ممالک کے اپنے اپنے مفاد پر وابستہ تحریکوں کی امداد کے کھیل میں اک فٹ بال کی صورت ٹھوکریں کھاتا...
  14. نایاب

    اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

    محترم بھائی " امت مسلمہ " جسد واحد ہے ۔ اک عضو کو کسی عمل سے تکلیف پہنچےتو گر سارا جسم اس کے خلاف " رد عمل " میں مصروف ہوتا ہے تبھی اس عضو کو اس تکلیف سے نجات ملتی ہے ۔ اورجسم اس عضو کی تکلیف کو مختلف درجوں یا فرقوں میں بانٹے لگے تو مرض بڑھتا جاتا ہے ۔ چاہے جتنی بھی دوا و دعا کر لی جائے ۔۔۔۔...
  15. نایاب

    اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

    محترم بھائی فلسطین میں سچے مسلمان بستے ہیں ۔ آگ سے کھیلنا جن کامشغلہ ہے ۔ان کے مرنے پر واویلا کرنا فرض ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے اپنے گھر میں آگ لگی ہے ۔ کسی بچے کا بازو کاٹ دیا جائے ،،،،، کسی بچے کو ماں سمیت مار دیا جائے ۔۔۔۔ کسی مسجد مندر گرجا کو اسلام کے نام پر اڑا دیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس پر خاموشی...
  16. نایاب

    تینوں آنی تار نی مائے

    سوہنا ودیا کلام ۔۔۔۔۔ ڈھیر دعاواں ۔۔۔۔
  17. نایاب

    غزل کے شاعر حاصل مراد آبادی سے ایک ملاقات۔31 جولائی،2014

    بلا شک ایسی عظیم ہستیوں سے ملاقات نصیب کی بات ہے ۔ بہت دعائیں
  18. نایاب

    مبارکباد محمد سعد ایک ہزاری

    محترم محمد سعد آپ کو ڈھیروں مبارک باد
  19. نایاب

    مبارکباد سیدہ شگفتہ کے 25000 مراسلے

    محترم سیدہ شگفتہ بہنا آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
  20. نایاب

    اردو محفل مشاعرہ 2014 سے میری پسند

    آپ بھی دیکھئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top