میرے محترم معصوم سے بھائی
کیا یاد کروا رہے ہیں وہ فرصت کا زمانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ بھی کیا دن تھے جب ہم تجھ سے ملے تھے ۔۔۔۔۔ نیا نیا کمپیوٹر چلانا سیکھا تھا ۔۔ " یاہو " پال ٹالک " ایم ایس این " اردو لنک " ہر جگہ مارے مارے پھرتے تھے ۔ کوئی " لڑکی " ہم سے بھی دوستی کر لے ۔۔۔۔ یہی سوچ کر سکرین پر...