اگر تو صحت مندی سے مراد " لکڑ پتھر " ہضم کر جانا ہے ۔ تو بلا شبہ پاکستانی قوم بہت صحت مند اور سخت جان ہے ۔
مصالحوں دودھ دہی گھی کے نام پر جانے " مردہ زندہ حلال حرام " کیا کیا کھلایا جاتا ہے ۔ اور یہ سب کھا پی ہضم کر جیئے چلے جاتے ہیں ۔
محنت کیئے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستانی قوم جتنی مشقت...