نتائج تلاش

  1. نایاب

    مخدوم محی الدین : باغی

    حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسے باغی کو سلامتی کی دعا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جانے کب کوئی باغی بھڑکائے گا ایسی آگ ÷÷÷÷÷÷÷÷÷ برق بن کر بُت ماضی کےگرانے دے مجھے رسم کہنہ کو تہ خاک ملانے دے مجھے تفرقے مذہب و ملت کے مٹانے دے مجھے خواب فردا کو بس اب حال بنانے دے مجھے آگ ہوں آگ ہوں ہاں ایک دہکتی ہوئی آگ آگ ہوں آگ...
  2. نایاب

    انسان ہونا اہم ہے کہ مسلمان ہونا؟

    بلا شک " انسانیت " ہی تمام ادیان کی اساس ہے ۔ سو انسان ہونا اہم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ انسان ہوگا تو ہی انسانیت سے پیار کرتے اپنے دین کو سربلندی و سرفرازی کی جانب لے جا سکے گا ۔ اپنے دین کا سچا سفیر بن سکے گا ۔۔ اور اسلام تو بالنفس بالذات سلامتی کا دین ہے ۔ جو انسانوں کے لیئے سراسر سلامتی ہے ۔ جو اس...
  3. نایاب

    Kia Lays , Cheetos, kurkuray Halal hain ?

    محترم بہنا آپ کی پوسٹ میں موجود اشیاء کے بارے حلال حرام کا فتوی کیا حیثیت رکھتا ہے ۔ جبکہ یہ حقیقت ہے کہ پاکستان میں بنی بنائی کھانے پینے کی چیزیں چاہے کتنے بھی مشہور و معروف برانڈ کی ہوں یا پھر کسی " ھذا من فضل ربی " کے جگمگاتے بورڈ والی دکان کی ہوں ۔ ان کے اجزائے ترکیبی خصوصا " گوشت " گھی "...
  4. نایاب

    اردو محفل مشاعرہ 2014 سے میری پسند

    السلام علیکم اردو محفل مشاعرے 2014 سے میری پسند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پسند اور شوق کسی بھی تشریح کے محتاج نہیں ہوتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو اچھی لگے شاعری مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے تصویر کر لیتا ہوں ۔۔۔۔ شریک محفل کرتے دل خوش کر لیتا ہوں ۔ بہت دعائیں
  5. نایاب

    میں بابے دا محرم حقہ

    ڈونگی تے سوہنی شراکت ڈھیر دعاواں ۔۔۔
  6. نایاب

    اردو محفل کی نویں سالگرہ پرایک پرانی تحریر"موٹروے"

    کیا خوب سحرناک تحریر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  7. نایاب

    محفل! دلچسپ و عجیب

    دلچسپ ہے کہ عجیب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر میں تو ڈبل سنچری کر گیا اک رات میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کل تک 147 غیر متفق ریٹنگ پر تھا ۔ اور آج صبح پایا کہ 224 غیر متفق ریٹنگ کے ساتھ ڈبل سنچری مکمل کرچکاہوں ۔ کتنے چوکے کتنے چھکے کہاں کہاں لگائے اس کی کوئی خبر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ بنا اطلاع ہی ڈبل سنچری مکمل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت...
  8. نایاب

    کلاسیکی موسیقی میری فرمایئش

    لیجئے مرحوم نوابزادہ صاحب کی کمال غزل پڑھیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس میں بھی شور سلاسل گونج رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتنے بے درد ہیں صَرصَر کو صبا کہتے ہیں کیسے ظالم ہیں کہ ظلمت کو ضیا کہتے ہیں جبر کو میرے گناہوں کی سزا کہتے ہیں میری مجبوری کو تسلیم و رضا کہتے ہیں غم نہیں گر لبِ اظہار پر...
  9. نایاب

    کلاسیکی موسیقی میری فرمایئش

    ہمارے پاس چونکہ " مغز " کی کمی ہے سو " مارا ماری " سے کوسوں دور رہنا بھلا جانتے ہیں ۔۔۔۔ بہت دعائیں
  10. نایاب

    کلاسیکی موسیقی میری فرمایئش

    آپ کو شاید اس کی تلاش ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ PHIR SHOR-E-SALASAL ME SAROOR-E-AZLI HAY written by nawabzada nasrullah khan.
  11. نایاب

    کلاسیکی موسیقی میری فرمایئش

    آپ کو بھی تو صرف آدھا مصرعہ یاد ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے مطلوبہ نغمے کا ۔ اگر ابتدائی مصرعہ مکمل مل جائے تو شاید آپ کی مراد بر آ جائے ۔
  12. نایاب

    کلاسیکی موسیقی میری فرمایئش

    میرے بھائی یہ موسیقار ہیں ۔ میوزک ترتیب دینے والے ۔۔ پہلے کبھی نغمہ نگار اور موسیقار کا نام کسی بھی گانے ترانے سے پہلے لیا جاتا تھا ۔ لیکن اب صرف گلوکار کی ہی اجارہ داری ہے ۔ سو ان کا کلام تلاش کرنا مشکل امر ہے ۔ ان کے بارے مشہور سفر نگار مستنصر حسین تارڑ صاحب نے اپنے کالم " ہم اپنے زوال کے...
  13. نایاب

    کولیکشن

    کبھی کسی زمانے میں " سکے ٹکٹ کرنسی پتھر " جمع کرنے کے شوق تھے ۔ لیکن تصاویر فراہم کرنے سے قاصر ہوں ۔ کچھ تو دو بار کے آئے سیلاب میں بہہ گئے ۔ اور کچھ پاکستان میں موجود ہیں ۔
  14. نایاب

    کلاسیکی موسیقی میری فرمایئش

    محترم آپ کس شہریار کی تلاش میں ہیں ۔ اک تو مشہور موسیقار گزرے ہیں میاں شہریار اور اک شاعر جو کہ صرف شہریار کے نام سے مشہورو مرحوم ہیں ۔۔۔۔ میاں شہریار کا پورا نام محمد منیر عالم شہریار تھا اور وہ 5 مئی 1928ءکو لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے پنجابی ادب میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی اور پھر...
Top