نتائج تلاش

  1. نایاب

    سنت نبوی معانقہ (گلے ملنے) کے طبی فوائد

    لفظ " مسلمان " بذات خود " شش حروف " پر مشتمل ہے ۔ سو " شش جہات " میں ہی سفر کرتے اپنی من پسند مسلمانیت کی منزل کو پا لیتا ہے ۔ ہنسی بھی آتی ہے دکھ بھی ہوتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احادیث مبارکہ جو کہ انسانوں کو انسانیت کے ساتھ رہنے کی راہ دکھاتی ہیں ۔ ہم انہیں " متفق موضوع ضعیف " کی بھٹی چڑھاتے " 72...
  2. نایاب

    سینئر سٹیزن یا معمر خواتین و حضرات

    شکر ہے کہ مجھ " جوان جہان ہٹے کٹے مسٹنڈے " کو بوڑھوں میں شامل نہیں کیا ۔ یہ الگ بات کہ بچپن میں ہی پچپن کراس کر لیا تھا ۔۔اور اچھا لگتا تھا جب سب کہتے تھے کہ بڑے بوڑھوں جیسی بات کرتا ہے ۔۔۔۔ اب جب پچپن میں بچپن چل رہا ہے تو بہت برا لگتا ہے کسی کا مجھے بوڑھا کہنا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس دھاگے میں لکھنا کیا...
  3. نایاب

    سحر ہونے تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    اک نامکمل فسانہ ۔۔۔۔ جو کہ سر زمین پاکستان پر محو رقص اقتدار کی پجاری سیاسی جماعتوں کی حقیقت کھول رہا ہے ۔۔۔۔ اس افسانے میں موجود حقیقت سے جانے کیوں نگاہ چرا لی گئی اور پاکستان کے مستقبل کے معمار کے بگاڑ کو صرف اسی کی خواہش کا غلام دکھایا گیا۔۔۔۔ " ماہانہ پانچ ہزار ، چائے پانی کا خرچہ، موبائل...
  4. نایاب

    میری ایک غزل تری نسبتوں کا نشاں چاہیے

    واہہہہہہہہہہ بہت خوب کہی ہے غزل ڈھیروں دعاؤں بھری داد
  5. نایاب

    نویں سالگرہ نتائج : ایوارڈز 2014

    قیصرانی، قیصرانی، فرحت، فلک شیر، محمد احمد، ملائکہ، امجد، حسان، نیرنگ، نیرنگ، نیرنگ، مقدس، نیرنگ اور مقدس آپ سب کو بہت بہت دلی دعاؤں بھری مبارک باد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سدا سجی رہے یہ محفل اردو اور ہم سب یونہی سدا ہنستے مسکراتے محفل میں رونق لگاتے رہیں ۔ آمین ثم آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محترم...
  6. نایاب

    پنجاب بھر میں عوامی تحریک کے کارکنان و عہدیداران کی پکڑدھکڑ

    سراج الحق کا کہنا تھا کہ اس وقت بال مرکزی حکومت کے کورٹ میں ہے تاہم حکومت نے سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا۔ انھوں نے کہا کہ حکومت کو طاقت کے استعال سے گریز کرنا چاہیے۔ ’14 اگست کے بعد کوئی بھی حادثہ ہو سکتا ہے، ماضی میں بھی ہم نے ایسا ہی دیکھا ہے۔‘ انھوں نے تمام جمہوری قوتوں سے اپیل کی کہ وہ...
  7. نایاب

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام کیسے ہیں محترم بھائی
  8. نایاب

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    یعنی سچ کہا کہنے والے نے کہ "علموں بس کریں او یار "
  9. نایاب

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    پھر تو " ڈی او پی " ہونا چاہیئے ۔۔۔؟
  10. نایاب

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    یہ " پی ایچ ڈی " کن الفاظ کا مخفف ہے ۔۔۔۔؟ اس کا سلیس اردو ترجمہ کیا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  11. نایاب

    پاکستانی فوج حجاز کے مقامات مقدسہ کی حفاظت کرے نہ کہ آل سعود کی —-نعیم وارث قادری

    کیا واقعی پاک فوج اک بار پھر بک گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  12. نایاب

    میرے والد صاحب کی ایک غزل ترے جمال کو ہم لاجواب کہتے ہیں

    بہت خوبصورت کلام بہت دعائیں
  13. نایاب

    فلسطین پر نیا زمرہ یا ایسا ہی کچھ بنایا جائے۔

    نمایاں ممبران میں سے محترم ایکس بوائے 3362 پیغامات پر 552 پوائنٹ کے ساتھ پہلے نمبر پر محترم لیئق احمد 4995 پیغامات پر 485 پوائنٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر محترم شمشاد بھائی 199665 پیغامات پر 475 پوائنٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر محترم عسکری بھائی 18520پیغامات پر 462 پوائنٹ کے ساتھ چوتھے نمبر پر
  14. نایاب

    فلسطین پر نیا زمرہ یا ایسا ہی کچھ بنایا جائے۔

    اللہ آپ کو خیر کی جزا سے نوازے آمین
  15. نایاب

    فلسطین پر نیا زمرہ یا ایسا ہی کچھ بنایا جائے۔

    اک سچا مسلمان اللہ کے فرمان کو ہر پل یاد رکھتا ہے کہ " آنکھ کا بدلہ آنکھ ہے ۔ اور اللہ زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا " قصاص " امر حق " ہے اور بدلہ لینے کی استطاعت رکھتے ہوئے معاف کر دینا عند اللہ محبوب ہے ۔ قران واضح اور یاد اور سمجھنے کی خواہش رکھنے والوں کے لیئے آسان ہے ۔ ویسے یہ...
  16. نایاب

    کھچڑی بنانے کی ترکیب چاہئے

    میرے بھائی تیل ذرا کم مقدار میں اور مصالحوں سے پرہیز کر لیجئے گا ۔۔۔ تیزابیت نہیں ہوگی ان شاءاللہ
  17. نایاب

    کھچڑی بنانے کی ترکیب چاہئے

    میرے بھائی " سفر آخرت " سے کون بچ پایا ۔ یہ تو سب کا مقدر ۔۔۔۔۔ یہ کھچڑی بغیر کسی ڈر و خوف کے کھا دیکھیں ۔۔۔۔ سفر آخرت پر چل نکلے تو دعائے فاتحہ مجھ پر فرض ۔۔۔۔۔۔۔۔ ان شاءاللہ بہت دعائیں
  18. نایاب

    انٹا میرے باپ کا --- وسعت اللہ خان کا کالم

    کڑوا سچ ۔۔۔۔۔۔۔ سامنا کون کرے ۔۔۔۔۔۔۔؟ بحیثیت اک فرد کے جو خود نہ سدھر سکے وہ معاشرہ کیسے سدھارے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ بہانے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اک ڈھونڈو ہزار سامنے پڑے ۔۔۔۔۔ بہت خوبصورت پیرائے میں آگہی بکھیرتی تحریر ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
Top