ہمارا خیال ہے کہ رفتار کی حد سے پانچ میل کا مارجن قابل مواخذہ نہیں۔ ایسا نہیں کہ یہ بات قانون کا حصہ ہے، پر عام طور پر یہ بات لوگوں کی زبانی سننے کو ملتی ہے، کیونکہ کچھ کمی و بیشی تو اسپیڈو میٹر کی کیلیبریشن کی وجہ سے ہو سکتی ہے اور کچھ اس لیے کہ نشیب و فراز والے راستوں پر ایک رفتار قائم رکھنا...