کئی احباب کی جانب سے عمدہ تجاویز سامنے آئی ہیں، لیکن ایک بات بہت کھل کر سامنے آئی ہے کہ ہر کسی میں ذمہ داری لے کر ٹیم بنانے اور قیادت کرنے کو لے کر ہچکچاہٹ کا عنصر پایا جاتا ہے یا قوت فیصلہ کا فقدان نظر آتا ہے۔ :) :) :)
اردو محفل کی انتظامیہ سے ہر معاملے میں منظوری کی سند کا انتظار کرنا عبث ہے،...