ہمارے پچھلے تبصرے کو عمومی یاد دہانی کے طور پر لیا جائے، کسی قسم کی معذرت خواہی کی چنداں ضرورت نہیں اور نہ ہی سنجیدگی کا خول چڑھانے کی۔ محفل تو محفلین کے دم سے ہے، یہاں پنجابی کے استعمال یا نہ استعمال کرنے کو لے کر ہم نے کوئی رائے نہیں دی۔ ہمارا خیال ہے کہ تمام احباب نے معقول دلائل اور مشوروں سے...