سوال تو کچھ بھی ہو سکتا ہے، مثلاً ایک پیڑ کی ایک شاخ پر آٹھ کوے بیٹھے ہیں، ایک شکاری نے ہوائی بندوق سے شکار کر کے ایک کوئے کو نیچے گرا دیا تو شاخ پر کتنے کوئے بچے؟ :) :) :)
ہم بالکل بخیر ہیں اور منتظر ہیں کہ ننھی پری کی جانب سے آسان اردو میں اگلی بے پر کی کب واقع ہو گی۔ :) :) :)