اس ربط پر جائیں، اگر ضرورت پڑے تو اپنے جی میل اکاؤنٹ سے لاگن ہوں، اردو سمیت دو یا زائد زبانوں (مثلاً اردو اور انگریزی) کا انتخاب کریں اور پھر یہ طے کریں کہ آپ کسی نشست میں کنھیں دو زبانوں کے الفاظ یا فقروں کے ترجمے شامل کرنا چاہتے ہیں یا دوسروں کے ترجموں کی توثیق کرنا چاہتے ہیں۔ بس اس کے بعد...