نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    بے چارہ ککڑ! :) :) :)
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ککڑ یا ککڑی؟ :) :) :)
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    یہی کہ کل ککڑ دی ماس کھائی! :) :) :)
  4. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    سانوں کی پتا؟ :) :) :)
  5. ابن سعید

    الجھے سلسلے

    ہاں ہم تو یہ بھول ہی گئے تھے۔ اب اگلا بھی سارہ بٹیا کی طرف سے ہی ہو جائے۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کیا بلی کے گلے میں گھنٹی بندھ گئی؟ :) :) :)
  7. ابن سعید

    الجھے سلسلے

    12=3 :) :) :)
  8. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ ہماری عینو بٹیا کیا کر رہی ہیں آج کل؟ :) :) :)
  9. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    پھر تو وہ تبسیم ہوئی! :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اما بعد! :) :) :) اور پھر، و ما علینا الا البلاغ! :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہم یہیں پائے جاتے ہیں اور اکثر و بیشتر یہیں ہوتے ہیں۔ البتہ کبھی کبھار اوپر سلیمانی ٹوپی آ گرتی ہے۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہم تو روز یہیں ہوتے ہیں بٹیا۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    تقریر؟ :) :) :)
  14. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسی ہیں عینو بٹیا؟ :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    لیکن ہم تو یہیں ہوتے ہیں۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    عرصہ ہوا باراہ دری کی دیواروں پر سفیدی نہیں ہوئی۔ محفل کی سالگرہ بھی ہے اور عید بھی، تو اس موقع پر یہ کام ہو جانا چاہیے۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! ہم تو یہیں ہیں ننھی پری۔ آپ کا انٹرنیٹ ٹھیک ہو گیا؟ :) :) :)
  18. ابن سعید

    فیسبک ویڈیو ایمبڈ

    ہم نے کچھ اضافی پیٹرن شامل کر دیے ہیں، پھر سے آزما لیں۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    دسویں سالگرہ محفل کو ایک عشرہ مکمل ہونے پر مبارکباد

    ہاں تو حجاب بٹیا کیا ارادے ہیں؟ صرف مبارکباد سے کام نہیں چلے گا۔ جلدی جلدی کوئی منصوبہ بندی کریں۔۔۔ :) :) :)
  20. ابن سعید

    دسویں سالگرہ محفل کو ایک عشرہ مکمل ہونے پر مبارکباد

    کرتے ہیں آپ کا بھی کچھ! پہلے تو یہ بتائیں کہ اس کوٹھری میں کب سے داخل نہیں ہوئے جہاں شمعدان اور قلمدان پہلو بہ پہلو پاس ہی موجود دیمک زدہ کاغذات کی ڈھیر کو پر حسرت نگاہ سے تاک رہے ہیں کہ کبھی تو ان کے نصیب جاگیں! :) :) :)
Top