نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    دسویں سالگرہ محفل کو ایک عشرہ مکمل ہونے پر مبارکباد

    اوہو، ہماری سارہ خان بٹیا آئی ہیں۔ کیا خبر اب محفل میں ذہنی ورزش کی کچھ لڑیاں سامنے آ جائیں۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    چوہدری اور افطار از قلم نیرنگ خیال

    ہنستے ہنستے بے حال ہو کر اسپتال پہنچنے والوں میں سے کئیوں کا الزام اس شخص کے سر آنا چاہیے۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

    یہ مراسلہ ہمیں نظر ہی نہیں آیا۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

    اس کی ایک صورت یہ ہو سکتی ہے کہ لوگوں کی فہرست مرتب کر لی جائے اور سبھی سے کہا جائے کہ فہرست میں سے کم از کم دو لوگوں کے خاکے لکھیں، پھر ان سب کو یکجا کر لیا جائے۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

    بھئی جن لوگوں کو شکایت ہے کہ وہ پرانے اراکین کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے، وہ پانچ برس پرانی اردو محفل کے اکیاون ہیرو لڑی ملاحظہ فرما لیں، پرانے دور کی تھوڑی بہت جھلک مل جائے گی۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

    دس سالہ ایوارڈ کون کون سے ہوں گے ان پر بات یہاں پبلک فورم میں ہو سکتی ہے۔ البتہ وہ کن کو دی جائیں، یہ گفتگو ذاتی مکالمے میں مشاورت کے ذریعہ طے کی جانی چاہیے۔ البتہ دیگر سالانہ بنیادوں پر جاری کیے جانے والے تمغے گذاشتہ سالوں کی طرح پبلک فورم میں ووٹنگ کی مدد سے طے کر لیے جائیں۔ دس سالہ ایوارڈ کی...
  7. ابن سعید

    دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

    کوئی حرج نہیں! اگر ایسا کر لیا جائے تو اس سے بہتر کیا ہوگا۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

    اگر ووٹ دینے والوں کا مسئلہ ہے تو اس کا ایک حل یہ ہے کہ ایوارڈ ووٹنگ کے ذریعہ نہ دے کر ایک ایوارڈ ٹیم بنا لیں اور مشاورت سے فیصلہ کر لیں۔ اگر بہت زیادہ ایوارڈ نہ ہوں تو ایسا کرنا کوئی مشکل نہیں کہ دورانیہ دس برسوں پر محیط ہو تو اکثر معاملات میں کوئی مقابلہ ہی نہیں ہوتا۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

    محفل کسے بھولتی ہے بھلا؟ لوگ اپنی ترجیحات یا دیگر اسباب کے چلتے آتے جاتے رہتے ہیں، لیکن ان کے نقوش محفل کی راہداریوں اور دیواروں پر دائمی طور پر ثبت ہو کر رہ جاتے ہیں۔ وقت کی گرد ان کو دھندلا ضرور کر دیتی ہے کہ یہی عین فطرت ہے، پر وہ نقوش کبھی مٹتے نہیں، بس وہ گرد جھاڑنے کی دیر ہوتی ہے۔ دسویں...
  10. ابن سعید

    دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

    ویسے ایوارڈ کے حوالے سے ایک مشورہ یہ ہے کہ اس دفعہ اسے سالانہ بنیاد پر نہیں بلکہ دس سال کی کارکردگی کے تحت دیا جائے اور ضروری نہیں کہ درجن بھر ایوارڈ ہوں، گنتی کے دو چار ایوارڈ ہوں تو بھی ٹھیک ہے۔ ویسے یہ فقط ایک مشورہ ہے۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم تو بخیر ہیں، آپ سنائیں! :) :) :)
  12. ابن سعید

    دسویں سالگرہ لائحہ عمل برائے سالگرہ دہم

    متعلقہ ٹیم کے افراد مل کر اپنا لائحہ عمل طے کرنے میں آزاد ہیں۔ یہ ایک عارضی خاکہ ہے تاکہ پورے جشن کو بے سر و پا انداز میں بکھرنے سے بچایا جا سکے۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    اردو ویب کے دس سال۔۔۔ بہت بہت مبارکباد! :) :) :)

    اردو ویب کے دس سال۔۔۔ بہت بہت مبارکباد! :) :) :)
  14. ابن سعید

    دسویں سالگرہ لائحہ عمل برائے سالگرہ دہم

    ابتدا کرتے ہیں اردو محفل کی دسویں سالگرہ کی مبارکباد سے اور پھر سالگرہ کے جشن کا لائحہ عمل مرتب کرتے ہیں۔ سالگرہ کے جشن کی منصوبہ بندی اور نظم و ضبط سے لے کر شرکت تک ہر مرحلے میں تمام محفلین کا کردار اہم ہوتا ہے۔ لہٰذا حسب توفیق بڑھ کر یہ ذمہ داریاں سنبھال لیں اور اس بات کا انتظار مت کریں کہ...
  15. ابن سعید

    دسویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو سال گرہ

    اردو زبان کے ہمہ جہت فروغ اور اسے جدید تکنیکی دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ رکھنے کی سعی کے دس برسوں کی تکمیل پر تمام اردو طبقہ اور بالخصوص تمام محفلین کو اردو ویب کی جانب سے دلی مبارکباد۔ آئیے عہد کریں کہ اس جہد مسلسل کو کبھی تھمنے نہ دیں گے، نیز اس سالگرہ کو یادگار بنانے میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھیں...
  16. ابن سعید

    تعاون برائے اخراجات اردو ویب سال دہم

    اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ :) :) :) جن احباب نے تعاون کا وعدہ کر رکھا ہے لیکن رقم کی منتقلی کے مسائل زیر غور ہیں ان سے علیحدہ رابطہ کیا جائے گا اور مناسب سبیل نکالی جائے گی۔ :) :) :) کل محفل کی دسویں سالگرہ ہے،...
  17. ابن سعید

    ورڈ پریس ویب سائٹ میں ایک سے زیادہ ڈیٹا بیس کے متعلق معلومات چاہئیں

    ہمارا نہیں خیال کہ ایسا بآسانی ممکن ہے۔ آپ یہ گفتگو ملاحظہ فرما لیں۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    تعاون برائے اخراجات اردو ویب سال دہم

    سالگرہ سے پہلے پہلے یعنی دو روز میں اس سال کے عطیات کی مدت تمام کر دی جائے گی۔ :) :) :)
Top