نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    گوگل ٹرانسلیٹ کی دس روزہ مہم

    اس ہفتے گوگل کی سالانہ ڈیویلپر تقریب گوگل آئی او 2015 کے موقع پر گوگل ٹرانسلیٹ ٹیم نے مختلف زبانوں میں مشینی ترجمے کے معیار کو بہتر کرنے کے لیے دس روزہ کمیونٹی چیلنج کا اعلان کیا ہے۔ اس مہم میں شرکت فرما کر آپ اپنی زبان کے لیے مختلف الفاظ اور فقروں کے ترجمے فراہم کر سکتے ہیں یا پہلے سے موجود...
  2. ابن سعید

    ان پیج کی بے ایمان فائل

    ان پیج سے یونیکوڈ مبدل آزما لیں۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کل آفس سے نکل کر دھوپ خوری کے لیے نیچے تالاب کے پاس گئے تو وہاں پانی کے کنارے سے کچھ گھاس توڑ لائے اور آفس میں بیٹھ کر ماضی بعید میں کیا ہوا ایک کام دہرایا۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟ :) :) :)
  5. ابن سعید

    نور سعدیہ شیخ بٹیا، ماضی میں کچھ تلخ تجربات کے بعد جو طے پایا اس کے تحت کسی محفلین کے نام کی...

    نور سعدیہ شیخ بٹیا، ماضی میں کچھ تلخ تجربات کے بعد جو طے پایا اس کے تحت کسی محفلین کے نام کی تبدیلی بعض مخصوص حالات میں ہی کی جاتی ہے۔ اس کے لیے کوئی بھی چور راستہ ڈھونڈنا مناسب عمل نہیں۔ البتہ پاسورڈ بھولنا کوئی بڑا المیہ نہیں، اس کے لیے محفل میں پاسورڈ کی بازیابی کا نظام موجود ہے اور وہ بھی...
  6. ابن سعید

    سعد نستعلیق!

    ترسیمہ کتنا اونچا یہ قدر منفی نہیں ہوگی لیکن ترسیمے کی ابتدا کا نچلا ترین حصہ تو بیس لائن کے اوپر بھی آ سکتا اور نیچے بھی۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    سعد نستعلیق!

    اور یقیناً یہ معلومات بیس لائن کے ریفرینس میں چاہیے ہوگی، مثبت یا منفی پیمائش کی صورت، ہے نا؟ :) :) :)
  8. ابن سعید

    سعد نستعلیق!

    یہ معلومات تو ایس وی جی پروسیسنگ کی مدد سے محض ایک تنگ باؤنڈنگ باکس کے ذیلی ترین دائیں انٹرسیکٹ کی مدد سے حاصل ہو سکتی ہے، لیکن ہمارا خیال ہے کہ اتنی معلومات کرننگ کے لیے کافی نہیں ہوگی۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    نور سعدیہ شیخ بٹیا، آپ کے ایک سے زئاد اکاؤنٹ ہیں تو ان کو ضم کیا جا سکتا ہے، آپ ایک ذاتی مکالمے...

    نور سعدیہ شیخ بٹیا، آپ کے ایک سے زئاد اکاؤنٹ ہیں تو ان کو ضم کیا جا سکتا ہے، آپ ایک ذاتی مکالمے میں تفصیلات سے آگاہ فرمائیں۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    یہ ربط آزمائیں اور پھر بھی مشکل ہو تو ذاتی مکالمے میں پیغام بھیجیں۔ :) :) :)...

    یہ ربط آزمائیں اور پھر بھی مشکل ہو تو ذاتی مکالمے میں پیغام بھیجیں۔ :) :) :) http://www.urduweb.org/mehfil/account/external-accounts
  11. ابن سعید

    اردو محفل کی ترویج بذریعہ نثر

    ہمارا خیال ہے کہ یہ نہایت معقول مشورہ ہے۔ اپنی اور دوسروں کی نثری کاوشیں شریک محفل کرنے کے زمرے تو موجود ہیں، البتہ کوئی ایسا زمرہ نہیں جہاں مراسلے خام حالت میں بغرض اصلاح شریک کیے جا سکیں۔ ایسا نہ ہونے کا نقصان یہ ہوتا ہے کہ پڑھنے والے عموماً بہت خوب، بہت عمدہ کے مماثل تبصروں سے ہٹ کر کسی تیکھے...
  12. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    آج ایک ہندی شاعر اشوک چکردھر کا ایک شعر نظروں سے گزرا جو پہلے کبھی دس برس قبل پڑھا تھا، پیش خدمت ہے۔ :) :) :) تم بھی جل تھے ہم بھی جل تھے اتنے گھلے ملے تھے کہ ایک دوسرے سے جلتے نہ تھے نہ تم کھل تھے نہ ہم کھل تھے اتنے کھلے کھلے تھے کہ ایک دوسرے کو کھلتے نہ تھے اچانک ہم تمھیں کھلنے لگے تو تم ہم...
  13. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ننھی گڑیا کو ہمارا پیار! :) :) :)
  14. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور معمول کے شب و روز ہیں۔ آپ سنائیں کیسے ہیں فہیم بھائی اور ننھی پری سمیت گھر میں سب کیسے ہیں؟ :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    جناب! :) :) :)
  16. ابن سعید

    سعد نستعلیق!

    اس کا لائسنس تو غالباً بنیادی فونٹ کے لائسنس سے متاثر ہوگا۔ ہمارا خیال ہے کہ اس بارے میں سعادت بھائی کی رائے اہم ہوگی۔ بہر کیف پچھلے لائسنس اور دیگر اجزائے ترکیبی کے اجازت ناموں کی روشنی میں جس قدر ممکن ہو اس حد تک کھلی اجازت ہونی چاہیے تاکہ اس کے استعمال اور ترمیم میں کسی کا ہاتھ تنگ نہ ہو۔ :)...
  17. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟ :) :) :)
  18. ابن سعید

    مبارکباد سعود بھائی کو اٹھاون ہزار مراسلے مبارک ہوں

    خیر مبارک! اور سبھی احباب کی محبت سر آنکھوں پر۔ :) :) :) ویسے یہ خلیل بھائی کبھی بھی کسی بھی غیر متوقع عدد پر مبارکباد جڑ دیتے ہیں۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    خیر مبارک! :) :) :)
Top