نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    زکریا کی خدمت میں سپاس نامہ

    غالباً اس شعر میں حضرت موسیٰ علیہ السلام اور رب کائینات دونوں کو کافر کہا گیا ہے، ان معنوں میں کہ وہ دونوں ہی باطل کا انکار کرنے والے۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    ادارتی نوٹ: تبصروں کے لیے تبصرہ: نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو لڑی ملاحظہ فرمائیں۔
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    پچھلے ہفتے انٹرنیشنل انٹرنیٹ پریزرویشن کنسورشیم جنرل اسمبلی 2015 میں شرکت کے لیے کیلیفورنیا کے دورے کا احوال اپنے گروپ کے ریسرچ بلاگ پر شائع کر دیا ہے۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    میرے کمنٹس پوسٹ نہیں ہورہے؟

    بٹیا، یقیناً کوئی مسئلہ رہا ہوگا، ہم آپ کو ہوئی اس کوفت کے لیے معذرت خواہ ہیں۔ آپ پھر سے آزمائیں، اگر پھر بھی مذکورہ نقص ملے تو قدرے تفصیل سے بتائیے گا کہ کہاں ارسال کرنے کی کوشش کر رہی ہیں اور کیا؟ :) :) :)
  5. ابن سعید

    تصویر کو دیکھتے ہوئے عنوان بتائیں

    اور ہم سمجھے کہ یہاں شاید بذلہ سنجی کو کسی قسم کے "پریشر کُکر" میں پکانے کی بات ہو رہی۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    تصویر کو دیکھتے ہوئے عنوان بتائیں

    اب یہ کیسا "مذاق" ہوا بٹیا؟ :) :) :) اور یہ کیا بلا ہے؟ :) :) :)
  7. ابن سعید

    میرے کمنٹس پوسٹ نہیں ہورہے؟

    ہادیہ بٹیا، آپ کوئی بہت طویل مراسلہ بھیجنے کی کوشش کر رہی ہیں؟ :) :) :)
  8. ابن سعید

    تصویر کو دیکھتے ہوئے عنوان بتائیں

    ہم نے "ما" اور "فی" کو علیحدہ علیحدہ لکھا تھا بٹیا، اس کے لیے "معافی" چاہتے ہیں۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    تصویر کو دیکھتے ہوئے عنوان بتائیں

    بات یہ ہے نور بٹیا کہ ہمیں آپ کا ما فی ضمیر ہی سمجھ میں نہیں آیا تو ہم کیا بتا سکتے ہیں بھلا؟ آپ نے کیا کہنا چاہا، یہ بات تو آپ کو ہی معلوم ہوگی، ہم خود اس سے کوئی مفہوم اخذ کر پانے سے قاصر رہے۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    تصویر کو دیکھتے ہوئے عنوان بتائیں

    نور بٹیا اس ترکیب کا کیا مطلب ہوا؟ :) :) :)
  11. ابن سعید

    اردو او سی آر پر کام

    ہمیں علم ہے کہ ڈاکر سرمد صاحب اور ان کی ٹیم نے نستعلیق خطوط کی سیگمنٹیشن کے لیے ایک سے زائد طریقوں پر کام کیا ہے، بلکہ ہم نے اردو لغت والے مقالے میں ان کے کچھ مقالوں کا حوالہ بھی دیا ہے۔ اگر ان کا یا کسی اور کا کام عمومی طور پر دستیاب ہے (جو کہ ہونا چاہیے، اگر فنڈنگ سرکاری رہی ہو) تو اس سے...
  12. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ایسے فرما رہے جیسے ہمیں اجازت کی ضرورت ہو! :) :) :)
  13. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    انہا ظلم عظیم! :) :) :)
  14. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    رکیں، ہم ابھی آپ کی خبر لیتے ہیں۔ ایسا بھی کیا کہ مہینوں نہ دعا نہ سلام! :) :) :)
  15. ابن سعید

    پیغامات میں تصاویر شامل کریں!

    فیس بک کا مسئلہ تو درست کر دیا ہے۔ در اصل ان لوگوں نے اپنے یو آر ایل کا فارمیٹ تبدیل کر دیا ہے۔ البتہ ہمیں ڈیلی موشن میں کوئی مسئلہ نظر نہیں آ رہا۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    آمین و ایاکم! :) :) :)
  17. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! بھئی ہماری گڑیا بٹیا کہاں گم رہتی ہیں آج کل؟ :) :) :)
  18. ابن سعید

    محفل میں خوش آمدید۔ ہم نے ضروری کاروائی کر دی ہے۔ در اصل آج کل اسپیمرز نے پریشان کر رکھا ہے اس...

    محفل میں خوش آمدید۔ ہم نے ضروری کاروائی کر دی ہے۔ در اصل آج کل اسپیمرز نے پریشان کر رکھا ہے اس لیے کچھ سختیاں عائد کی گئی ہیں۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    گوگل کی جانب سے اردو سمیت 200 سے زائد زبانوں میں او سی آر یعنی آپٹیکل کیریکٹر ریکگنیشن کا اعلان

    درخواست فقط! مقصد یہ تھا کہ ذاتی مکالمے کی دعوت دینے سے قبل اگر لوگوں کو کام کی نوعیت کا علم نہ ہو تو کچھ ایسے لوگ رہ جائیں گے جو کسی کام کا ذمہ اٹھا سکتے ہیں اور کچھ ایسے احباب شامل ہو جائیں گے جو اپنی شمولیت پر بعد میں خود کو کوسیں گے، گو کہ فالس پازیٹیو سے زیادہ مسئلہ نہیں پر فالس نیگیٹیو اس...
Top